ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا
حج ادائیگی کے خواہشمند محمد شفیق نامی پاکستانی شہری نے اپنی معذوری کو بھی اپنے جوش، امید اور عزم پر حاوی نہ ہونے دیا اور حج ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ مضبوط عزم اور استقامت کی بدولت 43 سالہ محمد شفیق بیساکھیوں کے ساتھ حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ محمد …
ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا Read More »
![]()









