Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

تجارتی ڈیل سے متعلق امریکا اور بھارت کے درمیان اختلافات دور نہ کیے جاسکے

تجارتی ڈیل سے متعلق امریکا اور بھارت کے درمیان اختلافات دور نہ کیے جاسکے۔  مغربی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد بھی امریکا اور بھارت کے مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ بھارت ایک ایسی مارکیٹ ہے جو امریکا کیلئے بڑی …

تجارتی ڈیل سے متعلق امریکا اور بھارت کے درمیان اختلافات دور نہ کیے جاسکے Read More »

Loading

دہشتگردی کا خطرہ، اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلالیا

اسرائیل نے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر متحدہ عرب امارات سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات سے اپنے زیادہ تر سفارتی عملے کو واپس بلا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ احکامات اسرائیلی نیشنل سکیورٹی …

دہشتگردی کا خطرہ، اسرائیل نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی عملہ واپس بلالیا Read More »

Loading

چینی J-20 کی آبنائے سوشیما پر پرواز، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا جدید ریڈار سسٹم بھی نہ پکڑ سکا

چین کا کہنا ہے کہ اُس کا J-20 مائٹی ڈریگن اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ جاپان کے قریب سخت نگرانی والے آبنائے سُوشیما سے کسی کے علم میں آئے بغیر گزرگیا ۔  چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ پرواز ایسے علاقے سے ہوئی جہاں امریکی، جاپانی اور جنوبی کوریائی ریڈار سسٹمز کا گہرا جال بچھا ہوا …

چینی J-20 کی آبنائے سوشیما پر پرواز، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا جدید ریڈار سسٹم بھی نہ پکڑ سکا Read More »

Loading

قطر کا 3 ہزار سے زائد افغان مزدروں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے قطر کی جانب سے 3 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو ملازمت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان حکام نے رواں ماہ خلیجی ریاست قطر کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 3100 افغان مزدوروں کو قطر میں بھرتی …

قطر کا 3 ہزار سے زائد افغان مزدروں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ Read More »

Loading

مزید یورپی ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا

برطانیہ اور فرانس کے بعد مزید یورپی ملکوں نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دے دیا۔  پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رنگیل (Paulo Rangel)  نے کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آغاز میں فلسطین کو تسلیم کرنے کی تیاری میں ہیں اور مغربی ایشیا کی صورتحال کو قریب سے مانیٹر کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ …

مزید یورپی ممالک نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اشارہ دیدیا Read More »

Loading

ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد

ایران کےفوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنے والے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ،تائیوان اورچین میں  5  اداروں اور ایک فردپرپابندیاں لگائی گئی ہیں۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہےکہ ان کمپنیوں پر ایران ائیرکرافٹ مینو فیکچرنگ  انڈسٹریل کمپنی کی معاونت کاالزام …

ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد Read More »

Loading

روس کا دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ

روس نے اوریل نیوکلیئر آبدوز کے ذریعے دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ بحیرہ برینٹس میں کیا گیا۔ نائن فورنائن اے اینتے کلاس آبدوز روس کے جنگی جہازوں میں جدید ترین ہے اور اسے گرانیٹ کروز میزائلوں سے لیس کیا گیا ہے۔ گرانیٹ کروز …

روس کا دنیا کے سب سے تباہ کن کروز میزائل کا تجربہ Read More »

Loading

فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان پر امریکا اور اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا اور اسرائیل کا فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان  پر ردِعمل سامنے آگیا۔ کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کینیڈین وزیرِاعظم نے کہا کہ کینیڈا کا ارادہ …

فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق کینیڈا کے اعلان پر امریکا اور اسرائیل کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

Loading

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی معیشت کو مردہ معیشت دے دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہاکہ مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ (بھارت اور روس) اپنی مردہ معیشت کو ایک ساتھ نیچے لے جاسکتے ہیں …

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو مردہ قرار دیدیا Read More »

Loading

فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی عرب کا دوٹوک اعلان

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا کہ جب تک فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاتی، اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ میں کانفرنس سے خطاب میں کہی جس کی میزبانی سعودی عرب اور فرانس کر رہے …

فلسطینی ریاست بننے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کریں گے: سعودی عرب کا دوٹوک اعلان Read More »

Loading