Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور استاد عودے محمد قتل

اسرائیلی آباکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور  استاد عودے محمد کو گولی مار کر قتل کردیا۔ فلسطینی وزارت تعلیم نے کہا کہ اسرائیلی آباد کاروں نے پیر کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں آسکر ایوارڈ یافتہ فلم سے منسلک ایک فلسطینی کارکن کو قتل کردیا۔ وزارت نے سوشل میڈیا پر جاری …

مقبوضہ مغربی کنارے میں معروف فلسطینی کارکن اور استاد عودے محمد قتل Read More »

Loading

ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق

بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔ …

ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستانی چاکلیٹ ملی ہے: بھارتی وزیرداخلہ کی عجیب منطق Read More »

Loading

یمنی حوثیوں کا اسرائیل سے ڈیل کرنیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

صنعا: یمن کے حوثیوں نے اسرائیل سے ڈیل کرنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ یمنی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کے ساتھ ڈیل کرنے والی کسی بھی کمپنی کے جہازوں کو نشانہ بنایا جائےگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے …

یمنی حوثیوں کا اسرائیل سے ڈیل کرنیوالے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا اعلان Read More »

Loading

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی پر متفق ہوگئے

کوالالمپور:  تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جاری مزاکرات میں دونوں ممالک نے غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔  تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں تھائی لینڈ کے قائم مقام وزیراعظم، کمبوڈیا کے وزیراعظم اور ملائیشین …

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی پر متفق ہوگئے Read More »

Loading

غزہ: 2 بچوں سمیت مزید 14 فلسطینی غذائی قلت سے شہید

غزہ میں بھوک اور غذائی قلت کے باعث مزید 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 2 بچوں سمیت مزید 14 فلسطینی غذائی قلت سے دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد بھوک اور غذائی قلت کے باعث انتقال کرجانے والے فلسطینیوں کی تعداد اب 147 ہوگئی …

غزہ: 2 بچوں سمیت مزید 14 فلسطینی غذائی قلت سے شہید Read More »

Loading

امریکی اسپیشل فورسز کے سابق افسر نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی درندگی کا پردہ چاک کردیا

امریکی اسپیشل فورسز کے سابق لیفٹیننٹ کرنل انتھونی اگوئی لیرا نے غزہ میں خوراک پروگرام کی آڑ میں بھوک سے نڈھال نہتے فلسطینیوں کے قتلِ عام سے پردہ اُٹھا دیا۔ امریکی اسپیشل فورسز کے سابق لیفٹیننٹ کرنل نے بتایا کہ اُنہوں نے اسرائیلی ڈیفنس فورسز کو جنگی جرائم کا ارتکاب کرتے دیکھا، اسرائیلی فوجیوں نے …

امریکی اسپیشل فورسز کے سابق افسر نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی درندگی کا پردہ چاک کردیا Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 80 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں اور تازہ بمباری میں مزید 80 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا  رپورٹس کے مطابق غزہ میں24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں امداد کے منتظر 9  فلسطینیوں سمیت 80 فلسطینی شہید اور 450 سے زائد زخمی ہوئے۔ غزہ میں غذائی قلت سے مزید 9 اموات بھی ہوئیں جس کے …

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 80 فلسطینی شہید Read More »

Loading

ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق  صدر ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے  وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے …

ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کر دیا Read More »

Loading

امریکا ایران کے معاملے پر پاکستان کے کردار کا معترف، ڈار اورروبیو کی ملاقات پر امریکی اعلامیہ جاری

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔ امریکی …

امریکا ایران کے معاملے پر پاکستان کے کردار کا معترف، ڈار اورروبیو کی ملاقات پر امریکی اعلامیہ جاری Read More »

Loading

کمبوڈیا سے جھڑپیں جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہیں: تھائی وزیراعظم

تھائی لینڈ کے قائم مقام وزیراعظم پھمتھم وچھایا چھائی نے کمبوڈین فوج کے ساتھ بڑھتی سرحدی جھڑپ پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سرحدی جھڑپیں اب جنگ کا رخ اختیار کر سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان گزشتہ روز شروع ہونے والی سرحدی کشیدگی میں اب تک 16 …

کمبوڈیا سے جھڑپیں جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہیں: تھائی وزیراعظم Read More »

Loading