Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیل میں شہریوں کو ایران کیلئے جاسوسی سے روکنے کیلئے اشتہاری مہم شروع

تل ابیب: اسرائیل نے بدھ کے روز ملک گیر اشتہاری مہم شروع کی ہے جس میں شہریوں کو ایران کے لیے جاسوسی سے بچنے اور اس کے سنگین نتائج سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ اس مہم کا عنوان ’آسان رقم، بھاری قیمت‘ (Easy Money, Heavy Cost) رکھا گیا ہے اور یہ ریڈیو، بڑی انٹرنیٹ …

اسرائیل میں شہریوں کو ایران کیلئے جاسوسی سے روکنے کیلئے اشتہاری مہم شروع Read More »

Loading

دوران پرواز بھارتی ائیرلائن کے انجن میں خرابی، پائلٹ نے ’مے ڈے‘ کی بجائے ’پین پین‘ کی کال کیوں دی؟

دہلی سے گوا جانیوالی بھارتی ائیرلائن انڈیگو کے  طیارے کے انجن میں خرابی کے بعد ممبئی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16 جولائی کو بھارتی ائیر لائن انڈیگو کی فلائٹ دہلی سے گوا جارہی تھی ، طیارے میں 191 مسافر موجود تھے تاہم اسی دوران پائلٹ کی جانب سے “PAN …

دوران پرواز بھارتی ائیرلائن کے انجن میں خرابی، پائلٹ نے ’مے ڈے‘ کی بجائے ’پین پین‘ کی کال کیوں دی؟ Read More »

Loading

ریڈ لائن کراس ہونے پر شام میں فوجی کارروائی جاری رکھیں گے: اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب:  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ اسرائیل کی ریڈ لائن کراس ہونے پر شام میں فوجی کارروائی جاری رکھیں گے۔  ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ گولان پہاڑیوں سے دروز  پہاڑوں تک کے علاقے کو فوجی سرگرمیوں سے  پاک رکھنا اور دروز  برادری کا تحفظ ہماری ریڈ لائن ہے، جب بھی …

ریڈ لائن کراس ہونے پر شام میں فوجی کارروائی جاری رکھیں گے: اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو حکومت کی مذہبی اتحادی جماعت شاس نے حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے سبب نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی پارلیمان میں شاس کے 11 …

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت گرنے کا خطرہ Read More »

Loading

اسرائیل کاغزہ کے واحد کیتھولک چرچ پرحملہ، 2افراد ہلاک، پادری سمیت متعدد زخمی

اسرائیل فوج نے غزہ کے واحد کیتھولک چرچ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ پادری فادر گیبریل رومانیلی سمیت متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں لاطینی آرکیٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملے میں ہولی فیملی چرچ کے کمپاؤنڈ کو نشانہ …

اسرائیل کاغزہ کے واحد کیتھولک چرچ پرحملہ، 2افراد ہلاک، پادری سمیت متعدد زخمی Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 74 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں امریکی امدادی مرکز پر اسرائیلی فوج نے حملے کیے جس سے وہاں موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ امداد کے حصول کے لیے موجود فلسطینیوں میں سے 21 افراد شہید …

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 74 فلسطینی شہید Read More »

Loading

شام کے دروز اکثریتی شہرسویدا میں جنگ بندی کے بعد شامی فوج نے شہر میں پوزیشن سنبھال لی

شام کے دروز  اکثریتی شہر سویدا میں دو روز سےجاری فسادات کے بعد دروز رہنماوں کی منظوری سے شامی فوج نے سویدا میں پوزیشن سنبھال لی۔ شامی وزیردفاع نے سویدا میں سیزفائرکا اعلان بھی کردیا، تاہم شہر کے مضافات میں جھڑپیں جاری ہیں اور مزید فوجی دستے تعینات کیے جا رہے ہیں۔ شامی وزارتِ دفاع …

شام کے دروز اکثریتی شہرسویدا میں جنگ بندی کے بعد شامی فوج نے شہر میں پوزیشن سنبھال لی Read More »

Loading

غزہ میں ہر 10میں سے ایک بچہ غذائی قلت کا شکار ہے: انروا

فلسطینی  پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے  انروا  نے غزہ میں شدید غذائی قلت سے خبردار کردیا۔ یو این امدادی ایجنسی برائے فلسطین انروا کے مطابق غزہ 4 ماہ سے سخت محاصرےمیں ہے، غزہ میں غذائی قلت کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے جہاں ہر 10میں سے ایک بچہ غذائی قلت کا شکار …

غزہ میں ہر 10میں سے ایک بچہ غذائی قلت کا شکار ہے: انروا Read More »

Loading

اہم اتحادی جماعت کے ساتھ چھوڑنے سے نیتن یاہو حکومت گرنے کا خدشہ

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کی اہم اتحادی جماعت یو ٹی جے حکومت سے علیحدہ ہوگئی ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق  مذہبی طلبہ کو فوجی خدمات سے مستثنیٰ قرار دینے کا قانون نہ بنانے پرتنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد  الٹرا آرتھوڈوکس جماعتوں میں سے ایک  United Torah Judaism نے نیتن یاہو کی …

اہم اتحادی جماعت کے ساتھ چھوڑنے سے نیتن یاہو حکومت گرنے کا خدشہ Read More »

Loading

2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ 2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ حماس میں 2  لاکھ نئی بھرتیوں کے بعد آج غزہ اسرائیلی …

2 سال پہلے نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں فتح کی بات کی لیکن سب اُلٹ ہوا: ایرانی وزیر خارجہ Read More »

Loading