غزہ پر اسرائیلی حملے سےخوش نہیں، یہ جنگ آئندہ چند ہفتوں میں فیصلہ کن انجام کو پہنچ جائےگی: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے النصر اسپتال پر اسرائیلی حملے سے خوش نہیں۔ اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ یہ سب کچھ نہیں دیکھنا چاہتے اور ہمیں اس بھیانک خواب کو ختم کرنا ہوگا۔ غزہ: اسرائیلی حملے میں ایک اور صحافی شہید، …
![]()









