بلند ترین امریکی ٹیرف کے باوجود بھارتی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، تجارت بڑھانے پر اتفاق
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف سے ملاقات کے دوران روس بھارت تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو روسی تیل خریدنے پر امریکا کی طرف سے بلندترین ٹیرف کا سامنا ہے، اگر بھارت روس سے تیل کی خریداری نہیں روکتا …
![]()









