راشد منہاس روڈ واقعہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال پہلے کا ایکسپائر نکلا، جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کو کچل کر جاں بحق کرنے والے ڈرائیور کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن اور بھائی کو کچلنے والے ڈرائیور کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر …
![]()









