Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا اور  دیگر کئی ملکوں کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ پرتگال کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ  21 ستمبر کو  فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا جائے گا۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب …

پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں گزشتہ  24  گھنٹوں کے دوران مزید 50  سے  زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی فوجیوں نے خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بمباری کی  جس کے نتیجے میں2  بچے شہید ہوگئے۔ غزہ شہر کے مرکز میں اسرائیلی فوج کی پیش …

غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی حملے میں مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملے میں مزید 50 فلسطینی شہید بین الاقوامی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کے نتیجے میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ …

غزہ پر اسرائیلی حملے میں مزید 50 فلسطینی شہید Read More »

Loading

امریکی صدر کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ کا بھی غزہ کو ہتھیانے کے منصوبے کا اعتراف

امریکی صدر کے بعد اسرائیلی وزیرخزانہ نے بھی غزہ کو ہتھیانے کے منصوبے کا اعتراف کرلیا۔  اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹریچ نےکہا کہ غزہ کو منافع بخش رئیل اسٹیٹ میں تبدیل کرنےکا منصوبہ ہے، امریکا سے مذاکرات ہوئے ہیں کہ غزہ کو کیسے آپس میں تقسیم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں نے …

امریکی صدر کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ کا بھی غزہ کو ہتھیانے کے منصوبے کا اعتراف Read More »

Loading

لندن: فلسطینیوں کیلئے فنڈ ریزنگ کانسرٹ، 2 ملین ڈالر جمع

لندن میں فلسطینیوں کیلئے فنڈ ریزنگ کانسرٹ کے ذریعے امداد جمع کی گئی۔ ویمبلی ایرینا میں ‘Together for Palestine’ فنڈ ریزنگ کانسرٹ میں باسٹیل، جیمز بلیک، پالوما فیتھ اور فلسطینی فن کاروں سمیت درجنوں گلوکاروں نے پرفارم کیا جب کہ کانسرٹ میں ایک نوجوان گلوکارہ نے خصوصی نغمہ پیش کیا۔ اس کے علاوہ  تقریب میں …

لندن: فلسطینیوں کیلئے فنڈ ریزنگ کانسرٹ، 2 ملین ڈالر جمع Read More »

Loading

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے پر برطانوی وزیراعظم سے متفق نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ برطانوی وزیراعظم کے فلسطین کو بطور  ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے سے متفق نہیں۔ برطانیہ میں سر کیئر اسٹامر کے ہمراہ مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ غزہ جنگ کا خاتمہ اور یرغمالیوں کی فوری رہائی چاہتے ہیں لیکن فلسطین کو تسلیم کرنے …

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے پر برطانوی وزیراعظم سے متفق نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Loading

ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کا عشائیہ

امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کی جانب سے ونزرکاسل میں عشائیہ دیا گیا۔ اس موقع پر بادشاہ چارلس  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین کیا اور کہا کہ دنیا کے پیچیدہ تنازعات کے حل میں ٹرمپ کی کوششیں قابل تعریف ہیں، امن کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ کا عزم …

ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کا عشائیہ Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، مسجد اور رہائشی عمارتیں تباہ، 83 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی سفاکیت نہ تھم سکی،  صیہونی فوج نے تازہ حملوں میں غزہ کے  الشفا اسپتال کے قریب حملہ کرکے 19 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے ال اہلی اسپتال کےقریب بھی بمباری کی جہاں 4 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔ غزہ شہر میں بمباری سے مسجد سمیت متعدد رہائشی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ …

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، مسجد اور رہائشی عمارتیں تباہ، 83 فلسطینی شہید Read More »

Loading

ٹرمپ کا نیویارک ٹائمز پر15 ارب ڈالر کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

صدرٹرمپ نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز پر ہتک عزت اور توہین کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر لکھا کہ آج مجھے نیویارک ٹائمز کے خلاف 15 بلین ڈالر کا ہتک عزت اور توہین کا مقدمہ لانے کا اعزاز حاصل ہوا ہے جو فلوریڈا کی …

ٹرمپ کا نیویارک ٹائمز پر15 ارب ڈالر کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان Read More »

Loading

اقوام متحدہ نے پہلی بار غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کو نسل کشی قرار دیدیا

نیو یارک: اقوام متحدہ نے پہلی بار غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کو نسل کشی قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کررہا ہے اور اعلیٰ اسرائیلی حکام بشمول وزیراعظم نیتن یاہو نے  اس نسل کشی پر زور دیا اور حمایت کی۔ رپورٹ …

اقوام متحدہ نے پہلی بار غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کو نسل کشی قرار دیدیا Read More »

Loading