Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ایرانی حملوں کے نتیجے میں ‘تل ابیب’ میں ہونیوالی تباہی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

اسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران پر حملہ کرکے باقاعدہ جنگ کا آغاز کیا تو پھر ایران نے 200 سے زائد میزائل داغ کر اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائی شروع کی جو اب تک جاری ہے۔ اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے کیے جن میں فوجی قیادت کی رہائش گاہوں اور …

ایرانی حملوں کے نتیجے میں ‘تل ابیب’ میں ہونیوالی تباہی کی ویڈیوز سامنے آگئیں Read More »

Loading

اب اسرائیل نتائج بھگتنے کے مراحل میں داخل ہوچکا ہے: اعلیٰ کمانڈر پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر جنرل احمد واحدی نے کہا ہےکہ آج دشمن اسرائیل کو اپنی سنگین غلطی کا اندازہ ہوگیا ہے اور اب وہ اس کے نتائج بھگتنے کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں جنرل واحدی نے کہا کہ  تل ابیب میں وزارت دفاع، صنعتی اور فوجی مراکز بھی …

اب اسرائیل نتائج بھگتنے کے مراحل میں داخل ہوچکا ہے: اعلیٰ کمانڈر پاسداران انقلاب Read More »

Loading

ایران پر اسرائیلی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکا کی وضاحت

امریکا نے واضح کیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، اسرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی ہے۔ جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر …

ایران پر اسرائیلی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں: امریکا کی وضاحت Read More »

Loading

‘ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہوسکتا’ اسرائیلی حملے پر ٹرمپ کا بیان

واشنگٹن: ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہوسکتا۔  امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے کا علم تھا تاہم حملے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں تھا۔ …

‘ایران کے پاس ایٹم بم نہیں ہوسکتا’ اسرائیلی حملے پر ٹرمپ کا بیان Read More »

Loading

اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں متعدد کمانڈر اور سائنسدان شہید ہوئے، اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے  ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  آج صبح صہیونی ریاست نے ہماری سرزمین پر شیطانی اور …

اسرائیل کو حملے کی سخت سزا ملے گی: ایرانی سپریم لیڈر کا اعلان Read More »

Loading

اسرائیل کے ایران پر حملے: مسلح افواج، پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید

ایران نے مسلح افواج کے سربراہ اور پاسداران انقلاب کے نئے چیف کا اعلان کردیا ویب ڈیسک ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو عارضی طورپر ایرانی مسلح افواج کا نیا کمانڈر تعینات کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈرکےحکم پرجنرل احمد واحدی کو پاسداران انقلاب گارڈز کا نیا …

اسرائیل کے ایران پر حملے: مسلح افواج، پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت متعدد کمانڈرز اور 6 سائنسدان شہید Read More »

Loading

ایئر انڈیا احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایئر انڈیا کی انتظامیہ اور مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس مسافر بردار طیارے میں  244 افراد سوار تھے، اور یہ آج جمعرات بارہ جون کو شمال مغربی شہر احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی ٹی وی چینلز پر دکھائی جانے والی ویڈیوز میں احمد آباد کے ہوائی …

ایئر انڈیا احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔ Read More »

Loading

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا کی دیگر ریاستوں میں پھیل گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف کیلیفورنیا سے  شروع ہونے والے مظاہروں کاسلسلہ امریکا کی مختلف ریاستوں میں پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیگریشن حکام کے خلاف بالٹی مور، نیویارک، اٹلانٹا اور شکاگو سمیت مختلف شہروں میں بھی مظاہرے کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک میں تقریباً ڈھائی ہزارسے …

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا کی دیگر ریاستوں میں پھیل گئے Read More »

Loading

جوہری معاہدہ نہ ہونے پر امریکا نے حملہ کیا تو امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کی دھمکی

ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی تنازعہ چھڑتا ہے تو وہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے ایران پر امریکی حملے کی صورت میں مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر …

جوہری معاہدہ نہ ہونے پر امریکا نے حملہ کیا تو امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران کی دھمکی Read More »

Loading

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو بھی کردی ہے۔ اسرائیلی حکام نے امریکا کو بتایا کہ …

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ Read More »

Loading