Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں گزشتہ ہفتے کی جانے والی کچھ سوشل میڈیا پوسٹس پر انہیں پچھتاوا ہے۔ ایلون مسک نے یہ پوسٹس امریکی صدر کے خلاف گزشتہ ہفتے دھماکا خیز عوامی تنازع کے دوران …

ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا Read More »

Loading

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں ہوگا

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو  ہوگا۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں منعقد ہوگا۔  یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دونوں فریق تقریباً دو ماہ سے جاری اہم مذاکرات میں …

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں ہوگا Read More »

Loading

غزہ عالمی مارچ: ہزاروں افراد کا غزہ پر اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے مارچ کا فیصلہ، پہلا قافلا روانہ

غزہ پر جاری اسرائیلی محاصرہ ختم کرانے اور دنیا کی توجہ اسرائیلی مظالم کی طرف دلانے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے مصر کے رفح بارڈر کی طرف مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔  غزہ پر جاری اسرائیلی مظالم کو روکنے کے لیے دنیا بھر کے 50 ممالک سے انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت …

غزہ عالمی مارچ: ہزاروں افراد کا غزہ پر اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے مارچ کا فیصلہ، پہلا قافلا روانہ Read More »

Loading

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

فلسطینی صدر محمود عباس نے مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو لکھے گئے خط میں صدر  محمود عباس نے فلسطینی عوام کی حفاظت کے لیے عرب اور بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ …

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ Read More »

Loading

بھارت: شوہر کو ہنی مون پر قتل کرانے والی دُلہن گرفتار ، قتل کی وجہ سامنے آگئی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک نئی نویلی دلہن پر ہنی مون کے دوران اپنے شوہر کو قتل کرواکے فرار ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہنی مون کے دوران شوہر کے قتل کے الزام میں اس کی  بیوی کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا …

بھارت: شوہر کو ہنی مون پر قتل کرانے والی دُلہن گرفتار ، قتل کی وجہ سامنے آگئی Read More »

Loading

اسرائیل نے غزہ تک امداد لیجانے کی کوشش کرنے والی گریٹا تھنبرگ کو ملک بدر کردیا

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ تک امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والی معروف ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو  ملک بدر کردیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج گریٹا تھنبرگ سمیت دیگر 12 افراد کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تل ابیب ائیر پورٹ لے گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق گریٹا تھنبرگ اور دیگر 3 کارکنوں …

اسرائیل نے غزہ تک امداد لیجانے کی کوشش کرنے والی گریٹا تھنبرگ کو ملک بدر کردیا Read More »

Loading

حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد طواف وداع میں مصروف

حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد منیٰ سے رخصت ہو گئے۔ 30 فیصد رہ جانے والے حجاج 13 ذی الحج کو تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد مکہ روانہ ہو گئے، آخری مرحلے کے بعد مشاعر مقدسہ کی عارضی خیمہ بستی وادی منیٰ آئندہ برس تک کے …

حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد طواف وداع میں مصروف Read More »

Loading

ن لیگ والے عوام کو نہیں خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں: صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہیٰ

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے عوام کو نہیں بلکہ خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں اب عوام بیدار اور باشعور ہو گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ جب قوم اور فوج کو ضرورت پڑی سب سے پہلے بانی پی …

ن لیگ والے عوام کو نہیں خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں: صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہیٰ Read More »

Loading

اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ایران کے ہاتھ لگ گئیں

اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ایران کے ہاتھ لگ گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے اسرائیلی حساس دستاویزات کو قیمتی خزانہ قرار دیتے ہوئے دستاویزات جلد منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزیر برائے انٹیلی جنس اسماعیل خطیب نے ایرانی میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل کی …

اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ایران کے ہاتھ لگ گئیں Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی پر ڈرونز سے حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو قبضے میں لے لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحری فوج نے فریڈم فلوٹیلا کولیشن میں شامل غزہ میں امداد لے جانے والی کشتی ‘میڈلین’ کو   بین الاقوامی پانیوں میں روک کر اس کا محاصرہ کیا اور اسے قبضے میں لے لیا جبکہ جہاز …

اسرائیلی فوج کا غزہ تک امداد لیجانے والی کشتی پر ڈرونز سے حملہ، میڈلین کو قبضے میں لے لیا Read More »

Loading