Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی اسپتال پر  بمباری کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج  غزہ میں اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے باعث فلسطینیوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور …

غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید Read More »

Loading

ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 خواتین ججز پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن : امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 خاتون ججز  پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 ججز پر پابندیاں عائد کیں۔ججز پر پابندیاں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا ردعمل ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا …

ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 خواتین ججز پر پابندیاں عائد کر دیں Read More »

Loading

ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلااور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے سابق سربراہ ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔  گزشتہ دنوں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر مشیر کا اہم عہدہ چھوڑ دیا تھا جس کے بعد مسک …

ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی ختم ہوتے ہی دشمنی میں بدل گئی، ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا تبادلہ Read More »

Loading

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی

اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کو سکھ کاسانس نہ مل سکا، امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امداد کی بلارکاوٹ فراہمی کی قرارداد ویٹو کر دی۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پاکستان سمیت 10 غیر مستقل ارکان کے ساتھ مل …

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی Read More »

Loading

ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں اور مفادات کو دہشت گردوں سے بچانے کیلئے متعدد ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ایک نئے سفری پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے جس کے تحت 12 ممالک …

ٹرمپ نے ایران اور افغانستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی Read More »

Loading

اے اللہ فلسطینیوں کو امن عطا کر اور دشمن پر غالب فرما، خطبہ حج میں خصوصی دعا

مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے مسجدالحرام کے امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ نے کہا  اللہ تعالیٰ نے فرمایا  شیطان تمھارا کھلا دشمن ہے اس سے دور رہو، اللہ نے نیکی کرنے اور برائی سے دور کا حکم دیا۔ امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے فرمایا کہ تقویٰ …

اے اللہ فلسطینیوں کو امن عطا کر اور دشمن پر غالب فرما، خطبہ حج میں خصوصی دعا Read More »

Loading

غزہ میں مستقل فائر بندی کی قرار داد پر آج ووٹنگ متوقع

غزہ میں مستقل فائر بندی کی قرار داد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 10 منتخب ارکان نے غزہ سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کی قرارداد میں فوری، غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ حماس کی …

غزہ میں مستقل فائر بندی کی قرار داد پر آج ووٹنگ متوقع Read More »

Loading

سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج سے خیموں میں رہنے کی اپیل

سعودی عرب میں ان دونوں میں شدید گرم ریکارڈ کی جارہی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے عازمین حج کو گرمی سے بچنے کیلئے خیموں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے عازمین سے گزارش کی ہے کہ جمعرات کو …

سعودی عرب میں شدید گرمی، عازمین حج سے خیموں میں رہنے کی اپیل Read More »

Loading

ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کی یورینیم افزودگی کی تجویز کو یکسر مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے یورینیم کی افزودگی پر قدغن 100 فیصد قومی مفاد کے خلاف ہے۔ ایرانی …

ایران نے امریکا کی یورینیم افزودگی کم کرنیکی تجویز مسترد کر دی Read More »

Loading

روس کے جہاز تباہ کرنے پر یوکرین کو جوابی حملے کا خدشہ

روس کے جہاز تباہ کرنے پر یوکرین کو جوابی حملے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ یوکرینی ڈرونز نے روسی سرحد میں ڈھائی ہزار میل تک گھس کر روسی طیارے تباہ کر دیے جس پر ماہرین نے حملے کو روس کا پرل ہاربر قرار دے دیا۔ یوکرین کے حملے کے بعد روس کی جانب سے یوکرین کو …

روس کے جہاز تباہ کرنے پر یوکرین کو جوابی حملے کا خدشہ Read More »

Loading