Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

لاکھوں عازمین حج کیلئے کتنی کمپنیاں کس تعداد میں کھانا تیار کررہی ہیں؟

سعودی عرب میں حج 2025 کی رونقیں آب وتاب سے جاری ہیں اور عازمین حج رواں حج سیزن میں سعودی حکومت کی جانب سے  متعارف کروائی گئی نئی اور پرانی اسکیمز سے مستفید ہورہے ہیں۔ حج کے لیے سعودی عرب پہنچے والے لاکھوں  عازمین کے لیے  کھانے کے  انتظامات سب سے اہم اور خاص ذمہ …

لاکھوں عازمین حج کیلئے کتنی کمپنیاں کس تعداد میں کھانا تیار کررہی ہیں؟ Read More »

Loading

غزہ میں امداد لیتے افراد پر اسرائیل کی بمباری، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی  بمباری سے مزید 40 فلسطینی  شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جہاں اسرائیلی فوج نے امداد لیتے افراد پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر اقوام متحدہ نے امدادی مراکز پر اسرائیلی فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا اور امدادی …

غزہ میں امداد لیتے افراد پر اسرائیل کی بمباری، مزید 40 فلسطینی شہید Read More »

Loading

مودی کو کینیڈا میں ہونیوالے جی 7 اجلاس کی اب تک دعوت نہ ملی

6 سال میں پہلی بار  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ممکنہ طور پر جی 7 سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ کینیڈا کی میزبانی میں اجلاس اسی ماہ کی 15 سے 17 تاریخ کو جی 7 سربراہی اجلاس ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی کو ابھی تک کینیڈا کی طرف سے اجلاس میں شرکت …

مودی کو کینیڈا میں ہونیوالے جی 7 اجلاس کی اب تک دعوت نہ ملی Read More »

Loading

1100 سے زائد پناہ گز ین کا ایک ہی روز میں 18 کشتیوں کےذریعے برطانیہ پہنچنے کا ریکارڈ

1100سے زائد پناہ گز ین ایک ہی روز میں 18 کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور کرکے برطانیہ پہنچ گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک دن میں اتنی بڑی تعداد میں پناہ گز ینوں کی آمد ایک ریکارڈ ہے۔ رواں سال 14ہزار 811 افراد غیر قانونی طریقے سے برطانیہ پہنچ چکے ہیں جو گزشتہ سال …

1100 سے زائد پناہ گز ین کا ایک ہی روز میں 18 کشتیوں کےذریعے برطانیہ پہنچنے کا ریکارڈ Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 31 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی ٹینکوں سے گولا باری اور فائرنگ سے کم سے کم 31 فلسطینی شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رفح میں نتزاریم راہداری پر خوراک کی تقسیم کے امریکی مرکز پر ہزاروں …

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 31 فلسطینی شہید Read More »

Loading

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہوسکتا ہے۔  اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران جوہری پروگرام معاہدے کے قریب ہیں۔ امریکی صدر نے درآمدشدہ اسٹیل پرٹیرف 50 فیصد کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ …

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Loading

غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کو ایمنسٹی دینے پر غور کرنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کو ایمنسٹی دینے پر غور کرنا ہو گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ریگولرائز کرنے کے میکانزم پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پنجاب میں ہاؤسنگ …

غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کو ایمنسٹی دینے پر غور کرنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب Read More »

Loading

پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی، ہم نے دونوں کو جنگ سے روکا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی۔  اوول ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ بندی پر پاک …

پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی، ہم نے دونوں کو جنگ سے روکا: ٹرمپ Read More »

Loading

پاکستانی حکام ٹیرف ڈیل کیلئے امریکا آرہے ہیں: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا آرہے ہیں۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نےکہا کہ وہ بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ کام کررہے ہیں، امریکا اس وقت بھارت سے ڈیل کرنے کے بہت قریب ہے جبکہ پاکستانی نمائندے آئندہ …

پاکستانی حکام ٹیرف ڈیل کیلئے امریکا آرہے ہیں: ٹرمپ Read More »

Loading

مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے: ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  ایلون مسک کے ساتھ اوول آفس میں آج پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی …

مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے: ٹرمپ کا اعلان Read More »

Loading