Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیلی فوج نے آپریشن کی تباہ کاریوں کامعائنہ کرنے آئے یورپی وفد پر گولیاں برسادیں

اسرائیلی فوج  نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یورپی وفد جنین کیمپ میں اسرائیلی آپریشن کی تباہ کاریوں کامعائنہ کرنے آیا تھا تاہم اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ارکان نے بھاگ کر جان بچائی۔ یورپی وفد پر فائرنگ کے واقعے  پر …

اسرائیلی فوج نے آپریشن کی تباہ کاریوں کامعائنہ کرنے آئے یورپی وفد پر گولیاں برسادیں Read More »

Loading

عالمی دباؤ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل پر غزہ میں تازہ کارروائیوں اور امدادی ناکہ بندی کے بعد عالمی دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ ایسے میں بدھ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نےکہا کہ وہ غزہ میں …

عالمی دباؤ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی Read More »

Loading

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔  امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ کرسٹی نوم نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم کے قریب پیش آیا اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ سیکرٹری ہوم لینڈ کے مطابق واقعے میں اسرائیلی سفارتخانے کے اسٹاف …

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک Read More »

Loading

اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ

امریکی انٹیلی جنس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی نے منگل کو کئی امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ امریکا کو حاصل ہونے والی نئی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر …

اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ Read More »

Loading

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ

نئی دہلی: بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔ پیر کو بھارت کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی میں …

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ Read More »

Loading

بھارتی سپریم کورٹ نےکرنل صوفیہ قریشی کیخلاف بی جے پی کے وزیرکی معافی مستردکردی

بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بی جے پی کے وزیر وجے شاہ کی معافی مسترد کرتے ہوئے نئی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم بنانےکا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے ہےکہ یہ کیسی معافی ہے، یہ دل سے نہیں کی گئی، پورا ملک وجے شاہ کے گھٹیا بیانات پر …

بھارتی سپریم کورٹ نےکرنل صوفیہ قریشی کیخلاف بی جے پی کے وزیرکی معافی مستردکردی Read More »

Loading

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ تینوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیاں بند نہ کیں اور امدادی سامان کی ترسیل پر عائد پابندیاں نہ اٹھائیں تو یہ ممالک اسرائیل کے خلاف ممکنہ اقدامات کریں گے۔ برطانوی حکومت …

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسرائیل نے عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے 2 مارچ کو غزہ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے کھانے پینے سمیت ہر قسم کے سامان کا داخلہ روک دیا تھا جس …

اسرائیل کا غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا: امریکی تجزیہ کار

امریکی میگزین میں جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکی تجزیہ کار مائیکل کگلمین نے کہا کہ  پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا۔ امریکا کا تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ بیانیے کی جنگ اب سرحدوں سے باہر بھی لڑی جا رہی ہے، فریق اپنی پوزیشن عالمی سطح پر بھی …

پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا: امریکی تجزیہ کار Read More »

Loading

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کے ٖفضائی حملے اور زمینی آپریشن جاری ہے اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ نیتن …

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان Read More »

Loading