ریڈ لائن کراس ہونے پر شام میں فوجی کارروائی جاری رکھیں گے: اسرائیلی وزیراعظم
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ اسرائیل کی ریڈ لائن کراس ہونے پر شام میں فوجی کارروائی جاری رکھیں گے۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ گولان پہاڑیوں سے دروز پہاڑوں تک کے علاقے کو فوجی سرگرمیوں سے پاک رکھنا اور دروز برادری کا تحفظ ہماری ریڈ لائن ہے، جب بھی …
ریڈ لائن کراس ہونے پر شام میں فوجی کارروائی جاری رکھیں گے: اسرائیلی وزیراعظم Read More »
![]()









