Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری، 6 بھائیوں سمیت مزید 37 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم جاری ہیں، تازہ حملوں میں 6 سگے بھائیوں سمیت مزید 37 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو غزہ کے علاقے دیر البلح میں  بھوکے فلسطینیوں کو خوراک فراہم کرنے میں مصروف 6  سگے بھائی، جن کی عمریں 10 سے 34 سال کے درمیان تھیں اسرائیلی بمباری کے …

غزہ میں اسرائیل کی شدید بمباری، 6 بھائیوں سمیت مزید 37 فلسطینی شہید Read More »

Loading

اسرائیل نے متعدد حملوں میں صرف خواتین اور بچوں کو ہی نشانہ بناکر قتل کیا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہےکہ اسرائیل نے متعدد حملوں میں صرف خواتین اور بچوں کو ہی نشانہ بناکر قتل کیا۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اس بات کا انکشاف کیا  ہےکہ 18 مارچ سے 9 اپریل کے دوران کم از کم 36 اسرائیلی حملوں میں صرف خواتین اور …

اسرائیل نے متعدد حملوں میں صرف خواتین اور بچوں کو ہی نشانہ بناکر قتل کیا: اقوام متحدہ Read More »

Loading

کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا

نیویارک: کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا اور امریکی ریاست الاسکا کوجانے والے ہر ٹرک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکاکے مقابلے کی معیشت والے ملک چین سے لیکراپنی پڑوسی ممالک کینیڈا اور میکسیکو تک اور پھراپنے نیٹو اتحادی یورپی ممالک سمیت ایشیائی ممالک بھارت، پاکستان …

کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا Read More »

Loading

امریکا نے ایرانی تیل کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایرانی تیل کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایرانی تیل کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں مقیم بھارتی شہری جگویندر سنگھ پر پابندیاں عائد کی گئی …

امریکا نے ایرانی تیل کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے نئی پابندیاں عائد کر دیں Read More »

Loading

غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے شہریوں کیلئے شام میں ترکیے کی سرحد کے قریب خیمہ بستیوں کی بحالی جاری ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ خیمہ بستیاں جنگ کے دوران شام …

غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع Read More »

Loading

ٹرمپ کا 90 روز کیلئے ٹیرف میں وقفے، چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف میں 90 روز کے وقفے اور چین کے لیے ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ چین پر عائد تجارتی ٹیرف میں مزید اضافہ کرکے اسے 125 فیصد کررہے ہیں اور اس کا اطلاق …

ٹرمپ کا 90 روز کیلئے ٹیرف میں وقفے، چین پر ٹیرف 125 فیصد کرنے کا اعلان Read More »

Loading

ٹیرف کی جنگ: چین نے امریکا کی مزید18 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

ٹیرف معاملے پر امریکا اور چین میں ٹھن گئی جس کے پیش نظر چین نے امریکا کی مزید 18 کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر الزامات کی بھی بوچھاڑکردی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر کرنسی میں ہیرا پھیری کا الزام …

ٹیرف کی جنگ: چین نے امریکا کی مزید18 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، تازہ کارروائی میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم از کم 60 فلسطینی شہید اور 213 زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ صحافی احمد منصور، جو پیر کو جنوبی غزہ …

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

چین ٹیرف کے مقابلے میں کرنسی میں ہیرا پھیری کر رہا ہے: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ چین ٹیرف کے مقابلے میں کرنسی میں ہیرا پھیری کر رہا ہے البتہ چین کسی نقطے پر ڈیل کر لے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل ری پبلکن کانگریشنل کمیٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  اس …

چین ٹیرف کے مقابلے میں کرنسی میں ہیرا پھیری کر رہا ہے: امریکی صدر ٹرمپ Read More »

Loading

’ آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ ٹرمپ کا معاشی بے یقینی سے دوچار امریکی شہریوں کو مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کے بعد معاشی بےیقینی سے دوچار امریکیوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے بالکل گھبرانا نہیں ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چند روز قبل چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف نافذ کیا گیا تھا۔ ٹرمپ کی طرف سے درآمدات …

’ آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ ٹرمپ کا معاشی بے یقینی سے دوچار امریکی شہریوں کو مشورہ Read More »

Loading