درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹاؤں گا: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ ختم ہوگئی اور اب درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹائیں گے ۔ وائٹ ہاؤس میں دیے گئے عشائیے پر اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ گفتگو میں امریکی صدر نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کی 3 نیوکلیئر تنصیبات کو تباہ …
درست وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹاؤں گا: امریکی صدر Read More »
![]()









