Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا

عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا۔  عاصم افتخار احمد نے 31 مارچ 2025 کو اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد اس منصب سے سبکدوش ہونے والے  سفیر منیر اکرم کی جگہ لی ہے۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات …

عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا Read More »

Loading

ٹرمپ نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے اور خطاب میں کہا کہ جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکا کیلئے اچھا ہوگا، آج کا دن امریکی تاریخ کے اہم دنوں میں …

ٹرمپ نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد Read More »

Loading

اسرائیل کی غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی آج صبح غزہ میں بمباری سے 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح غزہ پر تازہ حملے کیے جس میں کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی فوج جنوبی رفح سمیت غزہ میں اپنی …

اسرائیل کی غزہ میں بمباری سے مزید 17 فلسطینی شہید Read More »

Loading

2 درجن کے قریب امریکی ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

لگ بھگ 2 درجن امریکی ریاستوں نے صحت کے شعبے میں اربوں ڈالرز کے فنڈز کی کٹوتی پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ ریاستوں کے اٹارنی جنرلز کے اتحاد نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف 2 اپریل کو مقدمہ دائر کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انٹطامیہ نے ملک بھر میں متعدد طبی …

2 درجن کے قریب امریکی ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا Read More »

Loading

امریکا کا اسرائیل پر تنقید کرنے والے غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزے کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ

امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ویزے کا حصول اب اب غیر ملکی طالبعلموں کے لیے زیادہ مشکل بننے والا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسٹوڈنٹ اور دیگر اقسام کے ویزوں کے لیے درخواستیں دینے والوں کی زیادہ سخت چھان بین کرنے کا حکم دیا ہے۔ مارکو روبیو نے بیرون ملک موجود …

امریکا کا اسرائیل پر تنقید کرنے والے غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزے کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ Read More »

Loading

کینیڈا کا ٹرمپ کیجانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ

کینیڈا نے ٹرمپ کی جانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد اپنی دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔   کینیڈا کے وزیردفاع بِل بلیئر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا رویہ ہمارے لیے کافی چیلنجنگ ہے، صورتِ حال نے احساس دلایا ہے کہ ہم نے اپنے بین الاقوامی اتحادیوں کے ذریعے مزید مضبوط …

کینیڈا کا ٹرمپ کیجانب سے تجارتی پابندیوں کے بعد دفاعی طاقت بڑھانے کا فیصلہ Read More »

Loading

مسجد اقصیٰ، تاریخی دریچے سے مزاحمتی علامت تک

رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو دنیا بھر کے مسلمان یوم القدس مناتے ہیں اور فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کرتے ہیں اور مسجد اقصیٰ کی تاریخ کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ بیت المقدس مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین شہر ہے جبکہ میسحی اور یہودی مذاہب کے نزدیک بھی متبرک ترین شہر ہے۔ حرم شریف …

مسجد اقصیٰ، تاریخی دریچے سے مزاحمتی علامت تک Read More »

Loading

غزہ میں عید پر بھی اسرائیلی حملے، ڈر وخوف میں مبتلا بچے عید کی خوشی کو ترس گئے

اکتوبر 2023 میں اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد تباہ حال غزہ میں آج دوسری عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ عید کے موقع پر بھی اسرائیلی فورسز کی جانب سے خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے کیے گئے۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں ہم اپنے بچوں کو کچھ …

غزہ میں عید پر بھی اسرائیلی حملے، ڈر وخوف میں مبتلا بچے عید کی خوشی کو ترس گئے Read More »

Loading

وائٹ ہاؤس میں افطارڈنر، امریکی صدر کا پاکستانی سفیر کی موجودگی پر اظہار تشکر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں افطارڈنر دیا جس میں مختلف مسلم ممالک کے سفیروں اور امریکا کی سرکردہ مسلم کمیونٹی کی بعض اہم شخصیات نے شرکت کی۔  اس موقع پر امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں مسلم کمیونٹی کے کردار …

وائٹ ہاؤس میں افطارڈنر، امریکی صدر کا پاکستانی سفیر کی موجودگی پر اظہار تشکر Read More »

Loading

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، 24 گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی شہید

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  غزہ کے مختلف حصوں پر اسرائیل کی شدید بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جہاں 24 گھنٹوں کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد50 ہوگئی ہے۔  میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ خان یونس کے …

اسرائیل کی غزہ پر شدید بمباری، 24 گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی شہید Read More »

Loading