2 سال میں اسرائیلی فورسز اور آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکیا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 سال میں اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکاروں نے ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں 233 بچے بھی شامل ہیں۔ جنیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یواین انسانی حقوق کمشنر ووالکر ترک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ7 اکتوبر 2023 سے …
![]()









