ٹرمپ کا ترک صدر سے رابطہ، یوکرین، شام اور غزہ جنگ پر ہونے والی گفتگو کو خوش آئند قرار دیدیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے یوکرین، شام اور غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی گفتگو کو خوش آئندہ قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر طیب رجب اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے یوکرین، شام اور غزہ جنگ سے متعلق …
![]()









