اسرائیل کا غزہ کی بجلی بھی بند کرنے کا فیصلہ، حماس نے بلیک میلنگ قرار دیدیا
اسرائیل نے گزشتہ ہفتے غزہ جانے والی امداد روکنے کے بعد اب جنگ زدہ غزہ کی بجلی بھی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان اسرائیلی وزیر توانائی ایلی کوہین کی جانب سے کیا گیا۔ حماس نے اسرائیلی اقدام کو بلیک میلنگ قرار دیتے …
اسرائیل کا غزہ کی بجلی بھی بند کرنے کا فیصلہ، حماس نے بلیک میلنگ قرار دیدیا Read More »
![]()









