Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی

بیروت: لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  لبنانی ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ایران آنے اور جانے والی پروازوں کے شروع ہونے کے حوالے سے کچھ بتائے بغیر پروازوں پر پابندی کا حکم دیا گیا ہے۔ ایوان …

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی Read More »

Loading

ٹورنٹو: طیارے کی دورانِ لینڈنگ اُلٹنے اور مسافروں کی باہر نکلنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیر پورٹ پر مسافر طیارے کی لینڈنگ کے دوران اُلٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ انٹرنیٹ پر اس حادثے کی مبینہ ویڈیو میں برف پڑے رن وے پر طیارے کی کریش لینڈنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو میناپولس سے ٹورنٹو جانے والا طیارہ پیئرسن …

ٹورنٹو: طیارے کی دورانِ لینڈنگ اُلٹنے اور مسافروں کی باہر نکلنے کی ویڈیو سامنے آ گئی Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے، سربراہ حزب اللہ

بیروت: حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کومعاہدے کے مطابق 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔  عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے اتوار کے دن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کو 18 فروری تک لبنان کی حدود سے نکل جانا چاہیے اور …

اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے، سربراہ حزب اللہ Read More »

Loading

ٹرمپ کے اختیارات کا پہلا بڑا امتحان، سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر

ٹیکساس:  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حکومتی افسران کو برطرف کرنے کے اختیارات کا پہلا بڑا قانونی امتحان سپریم کورٹ میں پہنچ گیا۔  ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ وفاقی جج کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے جو ہیمپٹن ڈیلنگر کو دوبارہ ان کے عہدے پر بحال …

ٹرمپ کے اختیارات کا پہلا بڑا امتحان، سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر Read More »

Loading

’ہرصورت اپنے ایٹمی پروگرام کا دفاع کرینگے‘، ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کردیا

تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایٹمی پروگرام سے متعلق دیے گئے بیان پر دونوں ممالک کو خبردار کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کا دفاع کیا ہے اور وہ اس دفاع کو جاری رکھنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ …

’ہرصورت اپنے ایٹمی پروگرام کا دفاع کرینگے‘، ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کردیا Read More »

Loading

سعودیہ کے سابق انٹیلی جنس چیف نے غزہ کیلئے ’مارشل پلان‘ کی تجویز دیدی

میونخ: سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی نے غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کا اعلان مسترد کرتے ہوئے نیا پلان تجویز دے دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزاد ترکی الفیصل نے غزہ کے لوگوں کو بے دخل کرنے کے ٹرمپ …

سعودیہ کے سابق انٹیلی جنس چیف نے غزہ کیلئے ’مارشل پلان‘ کی تجویز دیدی Read More »

Loading

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے، 369 فسلطینی رہا ہوں گے

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو خان یونس میں منعقد کی گئی باقاعدہ تقریب میں ریڈ کراس کے حوالے کیا، ریڈ کراس کی اہلکار نے یرغمالیوں کی رہائی کی دستاویزات پر دستخط …

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے، 369 فسلطینی رہا ہوں گے Read More »

Loading

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی، غزہ اور بیروت میں فضائی حملے

اسرائیل نے غزہ اور بیروت میں جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فضائی حملے کردیے۔ اسرائیل کی جانب سے بیروت میں حزب اللہ کے ہتھیاروں کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ دوسری جانب ایران سے آنے والی پرواز کو بیروت ائیرپورٹ پر اترنے نہ دیا گیا، سویلین طیارے میں حزب …

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی، غزہ اور بیروت میں فضائی حملے Read More »

Loading

اسرائیل کا تیار شدہ مکانات غزہ لے جانے کی اجازت دینے سے انکار

اسرائیل نے سخت موسم کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے لیے تیار شدہ مکانات غزہ لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی یقین دہانی کے بعد گزشتہ دنوں حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی ڈیل کے مطابق رہائی کا اعلان کیا تھا جس سے …

اسرائیل کا تیار شدہ مکانات غزہ لے جانے کی اجازت دینے سے انکار Read More »

Loading

حماس نے ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم کردیں گے: نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس نے ہفتے کے روز یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو اسرائیل جنگ بندی ختم کردے گا۔ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کے طویل اجلاس کے بعد جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ حماس نے گزشتہ روز یرغمالیوں کی …

حماس نے ہفتے تک یرغمالی رہا نہ کیے تو جنگ بندی ختم کردیں گے: نیتن یاہو Read More »

Loading