Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ

نئی دہلی: بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔ پیر کو بھارت کے سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت فائربندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی میں …

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ Read More »

Loading

بھارتی سپریم کورٹ نےکرنل صوفیہ قریشی کیخلاف بی جے پی کے وزیرکی معافی مستردکردی

بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بی جے پی کے وزیر وجے شاہ کی معافی مسترد کرتے ہوئے نئی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم بنانےکا حکم دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کا کہنا ہے ہےکہ یہ کیسی معافی ہے، یہ دل سے نہیں کی گئی، پورا ملک وجے شاہ کے گھٹیا بیانات پر …

بھارتی سپریم کورٹ نےکرنل صوفیہ قریشی کیخلاف بی جے پی کے وزیرکی معافی مستردکردی Read More »

Loading

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ تینوں ممالک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں فوجی کارروائیاں بند نہ کیں اور امدادی سامان کی ترسیل پر عائد پابندیاں نہ اٹھائیں تو یہ ممالک اسرائیل کے خلاف ممکنہ اقدامات کریں گے۔ برطانوی حکومت …

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے اسرائیل پر پابندیوں کی دھمکی دے دی Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسرائیل نے عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے 2 مارچ کو غزہ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے کھانے پینے سمیت ہر قسم کے سامان کا داخلہ روک دیا تھا جس …

اسرائیل کا غزہ میں محدود پیمانے پر امداد کی فراہمی کیلئے ناکہ بندی ختم کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا: امریکی تجزیہ کار

امریکی میگزین میں جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکی تجزیہ کار مائیکل کگلمین نے کہا کہ  پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا۔ امریکا کا تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ بیانیے کی جنگ اب سرحدوں سے باہر بھی لڑی جا رہی ہے، فریق اپنی پوزیشن عالمی سطح پر بھی …

پاکستان اوربھارت نے بڑھتی کشیدگی کے باوجود جنگ بندی پر اتفاق کیا: امریکی تجزیہ کار Read More »

Loading

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی فوج کے ٖفضائی حملے اور زمینی آپریشن جاری ہے اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔ نیتن …

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔  غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی محکمہ صحت کا کہنا ہے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدہ یکطرفہ توڑنے کے بعد سے حملوں میں اب تک …

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید Read More »

Loading

جنگ میں ناکامی اور 6 طیاروں کی تباہی کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کو سفارتکاری کا خیال آہی گیا

یکطرفہ جنگی کارروائی میں ناکامی اور 6 جنگی جہاز تباہ کروانے اور ناکام میزائل حملوں کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بالآخر بھارت کو سفارتکاری کا خیال بھی آ ہی گیا۔ بھارت نے تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل 7 سفارتی ٹیمیں تشکیل دے دیں جو سلامتی کونسل کے رکن ممالک سمیت اہم شراکت …

جنگ میں ناکامی اور 6 طیاروں کی تباہی کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارت کو سفارتکاری کا خیال آہی گیا Read More »

Loading

نفرت عروج پر اور پاکستان بھارت ایٹمی جنگ کے انتہائی قریب تھے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان نفرت عروج پر اور دونوں ملک ایٹمی جنگ کے انتہائی قریب تھے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانیوں کی ذہانت اوران کے ناقابل یقین حد تک شاندار اشیاء تیار کرنے کی صلاحیتوں کا بھی برملا اعتراف کیا۔ صدرٹرمپ …

نفرت عروج پر اور پاکستان بھارت ایٹمی جنگ کے انتہائی قریب تھے: صدر ٹرمپ Read More »

Loading

میرے لیے تیل کا صرف ایک قطرہ، ٹرمپ کا ابوظبی میں اماراتی میزبانوں سے شکوہ

ابوظبی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اماراتی میزبانوں نے مقامی طور پر تیار کردہ ’اعلیٰ ترین معیار کا تیل‘ تحفے میں پیش کیا لیکن یہ تحفہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات سے کافی کم نکلا! ابوظبی تیل کی دولت سے مالا مال خطہ ہے البتہ جب ابوظبی میں اماراتی وزیر صنعت ڈاکٹر سلطان …

میرے لیے تیل کا صرف ایک قطرہ، ٹرمپ کا ابوظبی میں اماراتی میزبانوں سے شکوہ Read More »

Loading