Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ میں زمینی کارروائی کا دوبارہ آغاز، اسرائیلی فوج کا نتساریم کوریڈور پر قبضہ

غزہ: اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور اسرائیلی فوج نتساریم کوریڈور تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بدترین اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد آج اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوج نے غزہ میں …

غزہ میں زمینی کارروائی کا دوبارہ آغاز، اسرائیلی فوج کا نتساریم کوریڈور پر قبضہ Read More »

Loading

ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام گرفتار ، عوام سٹرکوں پر نکل آئے

ترک صدر رجب طیب اردوان کے حریف اور استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو صدارتی امیدوار بننے سے چند دن قبل گرفتار کر لیا گیا۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو بدھ کی صبح حراست میں لیا گیا۔ سیکولر رپبلکن پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اکرم …

ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام گرفتار ، عوام سٹرکوں پر نکل آئے Read More »

Loading

امریکا نے ایران کو جوہری معاہدے کیلئے 2 ماہ کی مہلت دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بھیجے گئے خط میں نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ کی مہلت دیدی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے اعلیٰ حکام کو لکھے گئے خط میں ایران کو نئے جوہری معاہدے کے لیے 2 ماہ کی مہلت …

امریکا نے ایران کو جوہری معاہدے کیلئے 2 ماہ کی مہلت دیدی Read More »

Loading

امریکی جج نے ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سے روک دیا

امریکا کی وفاقی عدالت کے جج نےالیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او  اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے رکن ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سےروک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میری لینڈ کی وفاقی عدالت نے امریکا کے استعداد کار سے متعلق محکمہ ڈوج …

امریکی جج نے ایلون مسک کو یو ایس ایڈ ختم کرنے سے روک دیا Read More »

Loading

غزہ پر فوجی کارروائی آغاز ہے، جب تک حماس اسرائیل کیلئے خطرہ ہے حملے کرتے رہیں گے:نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے  حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہونے والے تازہ حملے صرف شروعات ہے، جب تک حماس اسرائیل کیلئے خطرہ ہے کارروائی کرتے رہیں گے۔ جنگ بندی معاہدے کے باوجود پیر اور منگل کی درمیانی شب غزہ پٹی میں اسرائیل نے فضائی حملے کیے جس …

غزہ پر فوجی کارروائی آغاز ہے، جب تک حماس اسرائیل کیلئے خطرہ ہے حملے کرتے رہیں گے:نیتن یاہو Read More »

Loading

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کیخلاف حکم جاری کرنیوالے جج کا مواخذہ کرنے سے انکار

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ کے خلاف حکم جاری کرنے والے جج کا مواخذہ کرنے سے انکار کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے کہا کہ عدالتی فیصلوں پر اختلاف کی بنا پر کسی جج کا مواخذہ مناسب نہیں ہے اور اس مقصد کے لیے معمول …

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کیخلاف حکم جاری کرنیوالے جج کا مواخذہ کرنے سے انکار Read More »

Loading

حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، ٹرمپ نے کہا کہ حوثیوں کے آئندہ  کسی بھی حملے کا ذمہ دار ایران ہوگا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ آج کے …

حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدر Read More »

Loading

یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا

امریکا نے یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے روس کی جانب سے 2014 میں یوکرین سے چھینے گئے علاقے کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور کررہا ہے۔  رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ امریکا غورکررہا …

یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا Read More »

Loading

جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے، شہدا کی تعداد 300 ہوگئی

جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ پٹی میں اسرائیل نے فضائی حملے کردیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 300 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہناہے کہ غزہ میں سحری کے وقت اسرائیلی فوج نے 35 فضائی حملے کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سحری …

جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے، شہدا کی تعداد 300 ہوگئی Read More »

Loading

نیتن یاہو کا داخلی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان، سربراہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی شن بیت کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن بیت کے سربراہ نے وزیر اعظم کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا اور کہا نیتن یاہو کی ذاتی وفاداری کی خواہش اسرائیلی مفادات کے خلاف ہے۔ اسرائیلی اٹارنی …

نیتن یاہو کا داخلی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان، سربراہ کا فیصلہ ماننے سے انکار Read More »

Loading