Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: مشہور بک شاپ پر اسرائیلی پولیس کا چھاپہ، مالک گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس کی مشہور بک شاپ ’دی ایجوکیشنل بک شاپ‘ پر اسرائیلی پولیس نے چھاپہ مار کر اس کے مالک عماد منی کو گرفتار کر لیا۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی بغیر کسی وارنٹ کے کی گئی جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔ اسرائیلی پولیس نے کارروائی کے …

مقبوضہ بیت المقدس: مشہور بک شاپ پر اسرائیلی پولیس کا چھاپہ، مالک گرفتار Read More »

Loading

ایک عرب ملک ٹرمپ کا لکھا گیا خط ہم تک پہنچائے گا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لکھا گیا خط ایک عرب ملک ہم تک پہنچائے گا۔  عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ  عباس عراقچی نے آج کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی حکام کو لکھا گیا خط ایک عرب ملک کے ذریعے تہران کو …

ایک عرب ملک ٹرمپ کا لکھا گیا خط ہم تک پہنچائے گا: ایرانی وزیر خارجہ Read More »

Loading

ایلون مسک کی دولت میں چند ہفتوں کے دوران 132 ارب ڈالرز کی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے لیے 2025 کا سال مالی لحاظ سے کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا۔ 2025 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 132 ارب ڈالرز کی کمی آچکی ہے۔ درحقیقت 10 مارچ کو ہی ایلون مسک کو 29 ارب ڈالرز کا …

ایلون مسک کی دولت میں چند ہفتوں کے دوران 132 ارب ڈالرز کی کمی Read More »

Loading

یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

ماسکو:  یوکرین نے روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔   غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے ماسکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔  اس حوالے سے روسی …

یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ Read More »

Loading

ٹرمپ، وینس اور مسک جلد گرفتار ہوں گے، پیشگوئی کرنے والے ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا صارفین نے پاگل قرار دیدیا

بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک انفلوئنسر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر ڈی جے وینس اور محمکے DOGE کے سربراہ ایلون مسک کی گرفتاری کی پیشگوئی کر کے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ ٹک ٹاک انفلوئنسر ڈریگن مین نے اس سے قبل بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق …

ٹرمپ، وینس اور مسک جلد گرفتار ہوں گے، پیشگوئی کرنے والے ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا صارفین نے پاگل قرار دیدیا Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ کی بجلی بھی بند کرنے کا فیصلہ، حماس نے بلیک میلنگ قرار دیدیا

اسرائیل نے گزشتہ ہفتے غزہ جانے والی امداد روکنے کے بعد اب جنگ زدہ غزہ کی بجلی بھی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ کی بجلی منقطع کرنے کا اعلان اسرائیلی وزیر توانائی ایلی کوہین کی جانب سے کیا گیا۔  حماس نے اسرائیلی اقدام کو بلیک میلنگ قرار دیتے …

اسرائیل کا غزہ کی بجلی بھی بند کرنے کا فیصلہ، حماس نے بلیک میلنگ قرار دیدیا Read More »

Loading

ایران کا دباؤ اور دھمکیوں کے نتیجے میں مذاکرات سے انکار

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کسی دباؤ اور دھمکی کے نتیجے میں  امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے۔  عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو لکھے گئے خط اور بات چیت کی دعوت سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ  …

ایران کا دباؤ اور دھمکیوں کے نتیجے میں مذاکرات سے انکار Read More »

Loading

اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے  فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ جمعہ کو جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیرخارجہ اور …

اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی Read More »

Loading

جوہری معاہدے پر بات چیت کیلئے ٹرمپ کا خط موصول نہیں ہوا، امریکا سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اسے ابھی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے حوالے سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، موجودہ صورتحال میں امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایران کے …

جوہری معاہدے پر بات چیت کیلئے ٹرمپ کا خط موصول نہیں ہوا، امریکا سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: ایران Read More »

Loading

ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ  حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے ویزے منسوخ کرےگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کی حمایت کرنیوالے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت انتظامیہ طلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے …

ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading