برطانیہ میں نئی تاریخ رقم، ونڈسر کاسل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار پارٹی کا اہتمام
لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کی شاہی رہائش گاہ ونڈسر کاسل میں افطار پارٹی کے اہتمام کے ساتھ برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو ونڈسر کاسل کی ایک ہزار سال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افطار کا اہتمام کیا گیا اور کاسل میں اذان کی صدا بلند ہوئی۔ …
![]()









