Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے تحت اتوار کو پہلے 3 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا۔ بعد ازاں  اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے …

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیل سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا Read More »

Loading

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں کون کون شریک ہوگا؟ تفصیلات جاری

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہے۔  ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھانے جارہے ہیں اور واشنگٹن میں ان کی  تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نومنتخب نائب صدر جے …

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں کون کون شریک ہوگا؟ تفصیلات جاری Read More »

Loading

ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردیا

تہران: ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 جج جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا نے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 جج جاں …

ایران: سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 ججوں کو قتل کردیا Read More »

Loading

اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

تل ابیب: اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ کے بعد حکومت نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کر دی۔ جمعہ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا تھا کہ سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کی سفارش کردی۔ جس کے بعد ہفتے کو صبح …

اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی Read More »

Loading

ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدہ طے پاگیا

ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدہ طے پاگیا۔  غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ  روس کے دوران دونوں ممالک کے صدور نےکریملن میں معاہدےپر دستخط کیے۔ معاہدے میں سکیورٹی سروسز، فوجی مشقوں،افسران کی ٹریننگ میں تعاون شامل ہے جبکہ معاہدے کے مطابق ایران …

ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدہ طے پاگیا Read More »

Loading

بلنکن کو آخری پریس کانفرنس میں اسرائیل کو امریکا کی کھلی مدد پر بار بار مداخلت کا سامنا

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو محکمہ خارجہ میں اپنی آخری پریس کانفرنس کے دوران اسرائیل کو امریکا کی کھلی مدد پر بار بار مداخلت کا سامنا کرنا پڑگیا۔ پریس کانفرنس میں صحافی سیم حسینی نے انٹونی بلنکن کو مجرم کہتے ہوئے چلا کر کہا کہ تمہیں عالمی عدالت انصاف کے دی ہیگ میں کٹہرے میں …

بلنکن کو آخری پریس کانفرنس میں اسرائیل کو امریکا کی کھلی مدد پر بار بار مداخلت کا سامنا Read More »

Loading

مصری شہری کی ایک ساتھ 3 لڑکیوں سے شادی، تینوں کو کیسے منایا؟شادی کی ویڈیو وائرل

اکثر لوگ ایک سے زائد شادیاں کرکے دو یا تین بیویوں کے ساتھ رہتے ہیں اوریہ شادیاں مختلف اوقات میں کرتے ہیں لیکن مصری نوجوان نے ایک ساتھ تین لڑکیوں سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔ العربیہ اردو پر مصر کے فیوم گورنریٹ کے شہری کی انوکھی شادی کی رپورٹ شیئر کی گئی ہے،  …

مصری شہری کی ایک ساتھ 3 لڑکیوں سے شادی، تینوں کو کیسے منایا؟شادی کی ویڈیو وائرل Read More »

Loading

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت  کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں عروج پر ہیں۔  ڈونلڈ ٹرمپ 20جنوری کو دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھا ئیں گے، تقریب حلف برداری یو ایس کیپیوٹل کی سیڑھیوں پر ہوگی۔جہاں ٹرمپ باضابطہ طور پر کانگریس کے ارکان، سپریم کورٹ، ان کی آنے والی انتظامیہ …

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں Read More »

Loading

غزہ: جنگ بندی کی خوشیاں منانے والوں پر اسرائیلی حملے، شہدا کی تعداد 110 ہوگئی

غزہ میں جنگ بندی ڈیل کے اعلان کے باوجود بھی اسرائیل کے حملے جاری ہیں  جس کے نتیجے میں اب تک 110 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔  عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا اعلان ہوتے ہی گزشتہ دنوں فلسطینی عوام نے جشن منایا مگر اس دوران بھی غزہ پر اسرائیلی حملے …

غزہ: جنگ بندی کی خوشیاں منانے والوں پر اسرائیلی حملے، شہدا کی تعداد 110 ہوگئی Read More »

Loading

‘چین نہیں، امریکا کو دنیا کی قیادت کرنی ہے’، امریکی صدر بائیڈن کا قوم سے الوداعی خطاب

امریکی صدر جوبائیڈن نے قوم سے الوداعی خطاب میں کہا کہ ان کے دور حکومت میں امریکا نے بڑے چیلنجز کا سامنا کیا، چین نہیں امریکا کو دنیا کی قیادت کرنی ہے۔ بدھ کو  وائٹ ہاؤس سے امریکی صدر جو بائیڈن نے قوم سے الوداعی خطاب کیا۔ جو بائیڈن نے کہا کہ نائب صدر کمالا ہیرس …

‘چین نہیں، امریکا کو دنیا کی قیادت کرنی ہے’، امریکی صدر بائیڈن کا قوم سے الوداعی خطاب Read More »

Loading