Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

قطر نے غزہ جنگ بندی کا حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کو بھجوادیا

دوحہ: قطر نے مذاکرات میں بریک تھرو کے بعد غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا حتمی مسودہ حماس اور اسرائیل کو بھجوادیا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں غزہ جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جاری مذاکرات میں رات گئے مثبت پیش رفت ہوئی جس کے بعد قطر …

قطر نے غزہ جنگ بندی کا حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کو بھجوادیا Read More »

Loading

‘کرائم منسٹر، شرم کرو’، اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کی مرکزی شاہراہ اور مختلف سڑکیں بند کر دیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  تل ابیب میں  ہزاروں افراد نے  نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے اور غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کروانے کا مطالبہ …

‘کرائم منسٹر، شرم کرو’، اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج Read More »

Loading

اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق اسرائیل نے جبالیہ، شاطئی، دیر البلح اور شجائیہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری کی جس میں مزید 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے …

اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

دسمبر 2024 میں امریکا میں بیروزگاری کی شرح 4.1 فیصد کی کم ترین سطح پر آئی: جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے دور اقتدار میں امریکی معیشت پر بیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ دسمبر 2024 میں امریکا میں بیروزگاری کی شرح 4.1 فیصد کی کم ترین سطح پر آئی ۔ جوبائیڈن نے کہا کہ ان کے دور میں 16.6 ملین نئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ایک ریکارڈ ہے۔ امریکی صدر …

دسمبر 2024 میں امریکا میں بیروزگاری کی شرح 4.1 فیصد کی کم ترین سطح پر آئی: جوبائیڈن Read More »

Loading

غزہ جنگ میں اموات کی تعدادکم رپورٹ ہونے کا انکشاف

غزہ جنگ میں اموات کی تعداد 41 فیصد کم رپورٹ ہونے کا انکشاف  ہوا ہے۔ لینسٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق7 اکتوبر 2023 سے 30 جون 2024 کے درمیان غزہ میں 64 ہزار 260 اموات ہوئیں جو فلسطینی وزارت صحت کے سرکاری اعداد وشمار سے تقریباً 41 فیصد زیادہ ہے۔ فلسطینی …

غزہ جنگ میں اموات کی تعدادکم رپورٹ ہونے کا انکشاف Read More »

Loading

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھائی جاسکی، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر، ابتک 150 ارب ڈالر کا نقصان

امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی جس کے نتیجے میں 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو پایا جا سکا ہے جب کہ حکام نے اب تک …

لاس اینجلس کی آگ نہ بجھائی جاسکی، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر، ابتک 150 ارب ڈالر کا نقصان Read More »

Loading

امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت، لاس اینجلس آگ سے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 150ارب ڈالر

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں تاریخ کی خوفناک ترین آگ لگی جسے اب امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت قرار دیا جا رہا ہے۔  امریکی تاریخ میں اس آگ کو سب سے مہنگی آفت قرار دیا جا رہا ہے جس میں  آگ سے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 150 ارب ڈالر تک لگایا گیا …

امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت، لاس اینجلس آگ سے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 150ارب ڈالر Read More »

Loading

‘ان سب کو مار ڈالو’، غزہ میں نسل کشی کی حمایت کرنیوالے امریکی اداکار کا گھر جل گیا، ٹی وی پر رو پڑے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے معروف اداکار جیمز ووڈ کا گھر بھی جل کر خاکستر ہوگیا۔  لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی اس آگ سے معروف  شوبز شخصیات کے گھر جلے، شہر کے شمالی علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث پھیلنے والی آگ نے کئی گھروں …

‘ان سب کو مار ڈالو’، غزہ میں نسل کشی کی حمایت کرنیوالے امریکی اداکار کا گھر جل گیا، ٹی وی پر رو پڑے Read More »

Loading

غزہ: 2025 کے پہلے ہفتے اسرائیلی حملوں میں 74 فلسطینی بچے شہید

غزہ میں سال نو کے پہلے ہفتے میں ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 74 فلسطینی بچے شہید ہو چکے۔  اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق سال 2025 کے پہلے ہفتے کے دوران غزہ میں ہونے والی خون ریزی میں کم از کم 74 بچے شہید ہو چکے۔  عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی …

غزہ: 2025 کے پہلے ہفتے اسرائیلی حملوں میں 74 فلسطینی بچے شہید Read More »

Loading