Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیل کا اسپتالوں پر جان بوجھ کر حملے کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے: اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اپنی  رپورٹ میں غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو غزہ کے صحت کے نظام کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے حوالے …

اسرائیل کا اسپتالوں پر جان بوجھ کر حملے کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے: اقوام متحدہ کی رپورٹ Read More »

Loading

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: 181 میں سے صرف 2 مسافر کیسے زندہ بچے؟

3 روز قبل جنوبی کوریاکے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جیجو ائیر کے طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تھے تاہم خوش قسمتی سے 2 مسافروں کو بچا لیا گیا تھا ۔ سی ای او جیجو ائیر کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات ابھی تک غیر واضح ہیں، طیارے کی خرابی کے کوئی …

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: 181 میں سے صرف 2 مسافر کیسے زندہ بچے؟ Read More »

Loading

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشتگردی کو بری طرح  بےنقاب کر دیا۔  امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ نے دہشتگردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارتی حکومت کی سرپسرستی میں ہوانے والی کارستانیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ امریکی اخبار نے لکھا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں …

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا Read More »

Loading

عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں نہ بنائی جائیں جن سے خواتین کی پرائیویسی متاثر ہو، افغان حکومت کا حکم

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے رہائشی عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں بنانے پر پابندی عائد کردی جہاں سے خواتین کے استعمال کی جگہوں پر جھانکا جاسکے۔ طالبان نے عمارتوں میں پہلے سے موجود ایسی تمام کھڑکیوں کو بھی بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔  حکومتی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نئی عمارتوں …

عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں نہ بنائی جائیں جن سے خواتین کی پرائیویسی متاثر ہو، افغان حکومت کا حکم Read More »

Loading

اسپتال کی زیرزمین منزل میں علاج کروانیوالے نیتن یاہو ماضی میں کس طرح چھپ کر اسپتال کے چکر لگاتے رہے؟

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا زیر زمین خفیہ وارڈ میں طویل آپریشن کر کے پراسٹیٹ نکال دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی  وزیراعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیر زمین وارڈ میں ہوئی، انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو کا زیر زمین آپریشن کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن …

اسپتال کی زیرزمین منزل میں علاج کروانیوالے نیتن یاہو ماضی میں کس طرح چھپ کر اسپتال کے چکر لگاتے رہے؟ Read More »

Loading

غزہ میں خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پناہ گزین علاقوں، اسپتالوں پر بمباری ست گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں  40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر حماس کی جانب سے بھی  جوابی وار بھرپور انداز میں جاری ہیں، شمالی غزہ میں 5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی …

غزہ میں خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید Read More »

Loading

جنوبی کوریا: ’کیا میں اپنے آخری الفاظ کہہ دوں؟‘ حادثے سے قبل مسافر کی فیملی سے دلخراش گفتگو

سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے کے ایک مسافر کی ائیرپورٹ پر کھڑی اپنی فیملی سے کی جانے والی آخری دل چیر دینے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 179 افراد …

جنوبی کوریا: ’کیا میں اپنے آخری الفاظ کہہ دوں؟‘ حادثے سے قبل مسافر کی فیملی سے دلخراش گفتگو Read More »

Loading

نیتن یاہو کا خوف کے باعث اسپتال کے زیرزمین وارڈ میں آپریشن، پراسٹیٹ نکال دیا گیا

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا زمین زمین خفیہ وارڈ میں طویل آپریشن کر کے پراسٹیٹ نکال دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی وزیراعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیر زمین وارڈ میں ہوئی، انتہائی خوف کی وجہ سے نیتنن یاہو کا زیر زمین آپریشن کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

نیتن یاہو کا خوف کے باعث اسپتال کے زیرزمین وارڈ میں آپریشن، پراسٹیٹ نکال دیا گیا Read More »

Loading

طیارہ حادثے پر پیوٹن کی معافی کے بعد آذر بائیجان کے صدر کا سخت ردعمل آگیا

باکو: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے قازقستان میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے  پر روسی ہم منصب کی معافی کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے روسی حکام کی جانب سے طیارہ حادثے میں حقائق چھپانے کی واضح کوششیں دیکھیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 دسمبر کو قازقستان میں گرنے والے …

طیارہ حادثے پر پیوٹن کی معافی کے بعد آذر بائیجان کے صدر کا سخت ردعمل آگیا Read More »

Loading

قازقستان طیارہ حادثہ، آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ کا روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ

قازقستان میں آذر بائیجان کے طیارےکو حادثہ پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ آذربائیجان راسم موسیٰ بیوف کا کہنا ہے روس کو طیارہ حادثے کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی اور متاثرین کو …

قازقستان طیارہ حادثہ، آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ کا روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ Read More »

Loading