Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

صنعا: یمن کے حوثیوں نے اسرائیلی شہر تل ابیب کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی یمن کی بندرگاہ پر حملہ کیا۔  عرب میڈیا کے مطابق یمن کی جانب سے گزشتہ روز اسرائیلی شہر تل ابیب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا گیا۔ یمنی حوثیوں کے ترجمان نے کہا …

یمنی حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ Read More »

Loading

امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے شام پہنچ گیا

دمشق: امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد شام پہنچ گیا ہے جو  آج ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد آج شامی دارالحکومت دمشق پہنچا ہے جو بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی تنظیم ہیئت التحریر الشام کے رہنماؤں سے ملاقات …

امریکی اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل وفد ہیئت التحریر کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے شام پہنچ گیا Read More »

Loading

پاکستان کے لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے: امریکا

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نئی امریکی پابندیوں سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ بیان سامنے آگیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکا کے تحفظات واضح ہیں۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لانگ …

پاکستان کے لانگ رینج بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار امریکا کی دیرینہ پالیسی ہے: امریکا Read More »

Loading

ویتنام: اسٹاف سے بحث کے بعد ایک شخص نے کیفے میں آگ لگادی، 11 افراد ہلاک

ہنوئی: ویتنام کے ایک کیفے میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں قائم ایک کیفے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 11 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق  آتشزدگی کے واقعے میں 2 افراد …

ویتنام: اسٹاف سے بحث کے بعد ایک شخص نے کیفے میں آگ لگادی، 11 افراد ہلاک Read More »

Loading

امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ

امریکی سفارتخانے نے افغان حکومت سے خواتین کے خلاف ناانصافی پر مبنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔  امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف …

امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ Read More »

Loading

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید

غزہ میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ کے شہریوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور تازہ حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیل نے بیت …

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت مزید 18 فلسطینی شہید Read More »

Loading

غزہ جنگ بندی معاہدہ اسی وقت ہوگا جب اسرائیل نئی شرائط نہ لگائے: حماس

اسرائیل اور فلسطینی مزاحتمی تحریک حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ چند روز میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چند دن میں جنگ بندی ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ فلسطین کی …

غزہ جنگ بندی معاہدہ اسی وقت ہوگا جب اسرائیل نئی شرائط نہ لگائے: حماس Read More »

Loading

حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ شام میں کیے گئے اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہوگئی ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق  آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا۔  دوسری …

حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ کی طرح فلسطین کے مغربی کنارے پر بھی خودکار ہتھیار نصب کرنے کا فیصلہ

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ کے بعد اب فلسطین کے مغربی کنارے پر بھی خود کار ہتھیار نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  خلیجی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے فلسطین کے مغربی کنارے میں آباد کی گئی غیر قانونی آبادیوں کی حفاظت کے نام پر خودکار ہتھیار نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  …

اسرائیل کا غزہ کی طرح فلسطین کے مغربی کنارے پر بھی خودکار ہتھیار نصب کرنے کا فیصلہ Read More »

Loading

سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمت

سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور جرمنی نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کردی۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے 1967 سے گولان کی پہاڑیوں پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ اپنے بیان میں ترکیہ کی وزارت خارجہ نے کہا …

سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمت Read More »

Loading