Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیل کا غزہ کے ناصراسپتال پر حملہ، حماس پولیٹیکل بیورو کے رکن سمیت 5 افرادشہید

صیہونی فوج نے غزہ کے ناصر اسپتال میں حملہ کرکے حماس پولیٹیکل بیوروکے رکن اسماعیل سمیت  5 افراد کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف حصوں میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، غزہ کے  ناصراسپتال میں اسرائیل  نے حملہ کرکے 5 افراد کو  شہید اور متعدد …

اسرائیل کا غزہ کے ناصراسپتال پر حملہ، حماس پولیٹیکل بیورو کے رکن سمیت 5 افرادشہید Read More »

Loading

ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل تک کا وقت دیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ …

ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان Read More »

Loading

ٹرمپ کا 6 جنریشن لڑاکا طیارے F-47 کی تیاری کا اعلان، خصوصیات بھی بتادیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے ’سکستھ جنریشن جنگی طیارے‘ کی تیاری کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اس طیارے کا نام  ’ایف-47‘ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نام کی وجہ ٹرمپ کا امریکا کا …

ٹرمپ کا 6 جنریشن لڑاکا طیارے F-47 کی تیاری کا اعلان، خصوصیات بھی بتادیں Read More »

Loading

26نومبرکے احتجاج میں گرفتار 113 پی ٹی آئی کارکن راہداری ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے 26 نومبر کے  احتجاج  پر  درج مقدمات  میں گرفتار   پی ٹی آئی کے 113کارکنوں کو   راہداری  ریمانڈ  پر  اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اسلام آباد پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی …

26نومبرکے احتجاج میں گرفتار 113 پی ٹی آئی کارکن راہداری ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے Read More »

Loading

اسرائیل نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے

اسرائیل نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نےلبنان کے مختلف علاقوں پر تقریباً 15 حملےکیے ہیں جن میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ لبنان پر حملوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، آئندہ گھنٹوں …

اسرائیل نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے Read More »

Loading

امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ تہران میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران کو دھمکیاں …

امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: آیت اللہ خامنہ ای Read More »

Loading

کابینہ نے نیتن یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی، شِن بیت کے سربراہ برطرف

اسرائیلی داخلی سلامتی ایجنسی شِن بیت کے سربراہ رونن بار کو برطرف کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابینہ نے وزیراعظم نتین یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی جس کے بعد  رونن بار  کو برطرف کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن بیت نے حال ہی میں نیتن یاہو …

کابینہ نے نیتن یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی، شِن بیت کے سربراہ برطرف Read More »

Loading

‘طلبا کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی’، ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بندکرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے وزیر تعلیم کوحکم دیا ہے کہ محکمہ کوبند کرنے کا عمل شروع کیاجائے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں  ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کرنے کی تقریب کے دوران کہا کہ …

‘طلبا کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی’، ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بندکرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے Read More »

Loading

غزہ میں زمینی کارروائی کا دوبارہ آغاز، اسرائیلی فوج کا نتساریم کوریڈور پر قبضہ

غزہ: اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور اسرائیلی فوج نتساریم کوریڈور تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بدترین اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد آج اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوج نے غزہ میں …

غزہ میں زمینی کارروائی کا دوبارہ آغاز، اسرائیلی فوج کا نتساریم کوریڈور پر قبضہ Read More »

Loading

ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام گرفتار ، عوام سٹرکوں پر نکل آئے

ترک صدر رجب طیب اردوان کے حریف اور استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو صدارتی امیدوار بننے سے چند دن قبل گرفتار کر لیا گیا۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو بدھ کی صبح حراست میں لیا گیا۔ سیکولر رپبلکن پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اکرم …

ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام گرفتار ، عوام سٹرکوں پر نکل آئے Read More »

Loading