Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیے

بھارت میں ایک نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیو اور تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کے ذریعے ڈھائی کروڑ بھارتی روپے (84 کروڑ 30 لاکھ 6740 پاکسانی روپے) ہتھیا لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بنگلورو سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان موہن کمار کو لڑکی کو بلیک میل کر کے کروڑوں …

بھارت: نوجوان نے گرل فرینڈ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر بناکر 84 کروڑ روپے بٹور لیے Read More »

Loading

اسلحہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ سال 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت کیا

عالمی تنازعات اور جنگوں نے اسلحہ ساز  کمپنیوں کی چاندی کر دی۔ دنیا بھر میں جاری تنازعات، یوکرین روس جنگ اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سب سے زیادہ فائدہ اسلحہ بنانے والی امریکی کمپنیوں کو ہوا۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ہتھیار بنانے والی دنیا …

اسلحہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ سال 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت کیا Read More »

Loading

شام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئے

دمشق: روسی صدر بشارالاسد کی فوج کے خلاف لڑنے والے شامی باغیوں نے حمص اور  دارہ شہر پر بھی قبضہ کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی جانب پیش قدمی جاری ہے اور باغی بشار الاسد کی فوج کو مسلسل پیچھے ہٹنے پر مجبور کر رہے ہیں۔  رپورٹ …

شام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئے Read More »

Loading

امریکا نے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا

امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کی تجویز پر آفس آف …

امریکا نے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا Read More »

Loading

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پرامریکی فوجی کمپنیوں اور ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق چینی پابندیوں کا اعلان امریکا کی جانب سے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالرز کے اسپیئر پارٹس کی فروخت کے بعد سامنے آیا ہے۔ …

چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پرامریکی فوجی کمپنیوں اور ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں Read More »

Loading

ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے۔ واشنگٹن میں اپنی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایران طویل عرصے سے دہشتگردی کو پروان چڑھا رہا ہے۔ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکا ایران میں نوبیل انعام یافتہ …

ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے: امریکا Read More »

Loading

سعودیہ کے پاس 100ملین ٹن تیل کے ذخائر ہیں جو آئندہ 30 برس کیلئےکافی ہیں: سی ای او آرامکو

سعودی آئل کمپنی آرامکو کے سی ای او کا کہنا ہےکہ سعودی عرب کے پاس 100 ملین ٹن تیل کے ذخائر موجود  ہیں جو  آئندہ 30  برس کے لیےکافی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں جاری سعودی گرین انیشیٹو فورم سے خطاب کرتے ہوئے آرامکو کے سی ای او نے کہا کہ توانائی کے …

سعودیہ کے پاس 100ملین ٹن تیل کے ذخائر ہیں جو آئندہ 30 برس کیلئےکافی ہیں: سی ای او آرامکو Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کی بمباری سے فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی، 20 شہید

اسرائیلی فوج کی  غزہ کے المواصی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کے نتیجے میں 24 گھنٹوں کے دوران شہدا کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے المواصی پناہ گزین  کیمپ میں فائرنگ سے  بے گھر فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 20  سے زائد …

اسرائیلی فوج کی بمباری سے فلسطینیوں کے خیموں میں آگ لگ گئی، 20 شہید Read More »

Loading

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیا

غزہ میں جنگ بندی کیلئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفارتی کوشش شروع کردیں۔ خبرایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی جانب سے اشارہ ملتا …

ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیا Read More »

Loading

غزہ پٹی کے انتظام پر حماس اور فتح کے مذاکرات معاہدے کے قریب پہنچ گئے

جنگ کے بعد غزہ پٹی کے انتظام پرحماس اورفتح کےدرمیان مذاکرات میں فریقین آزاد سیاسی ٹیکنوکریٹس کی کمیٹی بنانے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹس کمیٹی کے تقرر سے حماس کی حکمرانی ختم ہو جائے گی،  اس سے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کو آگے بڑھانے میں …

غزہ پٹی کے انتظام پر حماس اور فتح کے مذاکرات معاہدے کے قریب پہنچ گئے Read More »

Loading