غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 42 فلسطینی شہید، 133 زخمی
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جمعہ کی صبح سے جاری کارروائی میں مزید 42 فلسطینی شہید اور 133 زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں تازہ حملے میں 24 فلسطینی جان سے گئے جبکہ کمال عدوان اسپتال کے آئی سی یو ڈائریکٹر بھی شہید …
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 42 فلسطینی شہید، 133 زخمی Read More »
![]()









