اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، تازہ کارروائی میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں مواصی کیمپ پر بمباری جبکہ خان یونس میں وزارت داخلہ کے ہیڈکوارٹرز پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر میں ڈرون حملے بھی کیے …
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید Read More »
![]()









