غزہ میں مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، جنوبی لبنان میں بھی 2 فوجی مارے گئے
تل ابیب: غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جنوبی لبنان میں بھی جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں 11 جبکہ جنوبی لبنان میں 7 فوجی زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں …
![]()









