Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکی صدارتی انتخابات، ووٹرز کو انتخابات کے بعد تشدد کے خدشات

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کیے گئے ایک سروے میں امریکی ووٹرز کی بڑی تعداد نے انتخابات کے بعد تشدد بھڑکنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ واشنگٹن پوسٹ اور شار اسکول کی جانب سے 5 ہزار ووٹرز پر کیے گئے نئے سروے کے نتائج میں سامنے آیا کہ 57 فیصد ووٹرز سمجھتے ہیں کہ یا انہیں …

امریکی صدارتی انتخابات، ووٹرز کو انتخابات کے بعد تشدد کے خدشات Read More »

Loading

ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا

ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملےکا جواب دےگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ ایران کے امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل کے خلاف جوابی حملے کی امریکی میڈیا کی رپورٹ پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے …

ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا Read More »

Loading

لبنان میں فوج کے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار

لبنان میں اسرائیلی فوج کے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا۔ اسرائیلی سرکاری میڈیا کی جانب سے جنگ بندی تجویز کا مسودہ نشر کردیا گیا ہے، مسودے میں اسرائیل اور لبنان سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے …

لبنان میں فوج کے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار Read More »

Loading

امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا: کینیڈین نائب وزیرخارجہ

کینیڈین نائب وزیرخارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا تھا۔ ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے اپنے بیان میں ڈیوڈ موریسن نے کہا کہ میں نے ہی امریکی اخبار میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام …

امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا: کینیڈین نائب وزیرخارجہ Read More »

Loading

اسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز کردیا

تہران: ایران نے اسرائیل سے کشیدگی کے بعد اپنے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اپنے دفاعی بجٹ میں تین گنا اضافے کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس کی تصدیق حکومتی ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان کا کہنا …

اسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز کردیا Read More »

Loading

حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کردی

 فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے اسرائیل سے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  حماس کے سینئر رہنما سامی ابو زہر نے کہا کہ جنگ بندی بات چیت کے لیے تیار ہیں مگر معاہدہ اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا …

حماس نے جنگ بندی پر بات چیت کیلئے مشروط رضا مندی ظاہر کردی Read More »

Loading

امریکا کی ایران کو اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملوں کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملے کیے تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہونگے۔ امریکی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دفاع میں کسی بھی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے، کوئی ابہام نہ …

امریکا کی ایران کو اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملوں کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 93 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح بیت الہیہ شہر میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 93 فلسطینی شہید ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح ایک بار پھر بیت الہیہ شہر میں قائم رہائشی عمارتوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک 93  فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی …

غزہ میں اسرائیلی فوج کا رہائشی عمارت پر حملہ، 93 فلسطینی شہید Read More »

Loading

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا

بیروت: حزب اللہ نے نعیم قاسم کو  جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔  لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب باقاعدہ سربراہ منتخب کرلیا ہے۔  نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصر اللہ کے نائب رہے اور حسن نصراللہ کی …

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا Read More »

Loading

جاپان کے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی

جاپان میں ہونے والے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد کی اکثریت ختم ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن اتحاد نے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں 98 سیٹیں زیادہ حاصل کی ہیں تاہم وہ بھی حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہ کر سکی۔ جاپان ٹائمز کے مطابق ملک …

جاپان کے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی Read More »

Loading