نیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بےگناہ قرار دیدیا
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں بےگناہ قرار دے دیا۔ نیب کی رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکے میں بدعنوانی کےکوئی ثبوت نہیں ملے، سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا نہ شہباز شریف نےکوئی فوائد حاصل کیے۔ نیب کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں شہباز …
نیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بےگناہ قرار دیدیا Read More »