میٹھے بول
احمد گھر کے نزدیک ہوٹل سے کلچے خریدنے گیا۔تندور پر روٹیاں لگانے والا ہر ایک سے اکھڑ انداز میں بات کر رہا تھا۔اسی اکھڑ پن میں کبھی وہ نان جلا دیتا تو کبھی کچا نکال لیتا۔گاہکوں کا رش بڑھتا جا رہا تھا۔پہلے سے موجود گاہک بھی اسے جلدی نان لگانے کا کہتے رہے،جس سے وہ …