Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

نادان چڑا

کسی جنگل میں خوبصورت رنگوں والی چڑیا اور چڑا اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ رہتے تھے۔ایک دن جنگل میں شہر سے بہت سے شکاری آئے اور انھوں نے بہت سارے جال لگائے۔بدقسمتی سے چڑیا کا ایک بچہ اس میں پھنس گیا۔چڑیا اور چڑا بہت پریشان ہوئے۔روئے،چلائے،مگر شکاریوں نے چڑے کو نہ چھوڑا اور وہ …

نادان چڑا Read More »

Loading

نیکی کا صلہ

سورج غروب ہونے کے بعد ہر طرف سناٹا چھا گیا تھا۔کسی بستی میں ایک عورت اپنے گھر کے دروازے پر پریشان بیٹھی تھی کہ ایک بزرگ کا وہاں سے گزر ہوا۔انھوں نے اس عورت سے سبب پوچھا کہ کیا ہوا تو وہ عورت دکھی آواز میں بولی:”آپ میرا حال سن کر کیا کریں گے؟“ بزرگ …

نیکی کا صلہ Read More »

Loading

صلہ رحمی

سردیوں کی ایک صبح تھی چاروں طرف برف بکھری ہوئی تھی،مسلسل برف باری کا سلسلہ کئی روز سے جاری تھا۔ننھا خرگوش اپنے بل میں بیٹھا شدید بھوک محسوس کر رہا تھا۔آج اس کے پیٹ میں شدید درد شروع ہو گیا تھا۔آخر وہ ہمت کر کے بل سے باہر نکلا۔ سردیوں کی ایک صبح تھی چاروں …

صلہ رحمی Read More »

Loading

نیکی کا صلہ

آپ نے میرے بچے کا علاج کروا دیا۔آپ کا احسان میں کبھی نہیں بھولوں گی۔ سورج غروب ہونے کے بعد ہر طرف سناٹا چھا گیا تھا۔کسی بستی میں ایک عورت اپنے گھر کے دروازے پر پریشان بیٹھی تھی کہ ایک بزرگ کا وہاں سے گزر ہوا۔انھوں نے اس عورت سے سبب پوچھا کہ کیا ہوا …

نیکی کا صلہ Read More »

Loading

ٹمی اور زومی

زومی بستی سے کچھ دور جنگل میں اپنے والدین کے ساتھ رہتا تھا۔بستی میں اس کا دوست ٹمی اسے ورغلاتا رہتا کہ جنگل کے مقابلے میں بستی میں کھانے پینے کا بہت آرام ہے۔تم والدین کو بتائے بغیر چپکے سے یہاں آ جاؤ اور مزے کرو۔زومی بہت سیدھا سادہ چوہا تھا۔ ”یہ بہت مشکل کام …

ٹمی اور زومی Read More »

Loading

خلوص کے برتن

گاؤں میں رحیم نامی کمہار کی بہت شہرت تھی۔گاؤں کے ارد گرد دوسری آبادیوں کے لوگ رحیم کے بنائے گھڑے،تسلے،کونڈے،پیالے اور ہانڈیاں استعمال کرتے۔رحیم کے ہاتھ سے بنے برتن خوبصورت ہونے کے ساتھ پائیدار بھی ہوتے ہیں۔چکنے گھڑے میں رکھا پانی شدید گرمی میں بھی کئی دن تک ٹھنڈا اور ذائقے دار رہتا۔اسی طرح ہانڈیاں …

خلوص کے برتن Read More »

Loading

اور وہ تمہارے ساتھ ہے

شیخ ادریس احمد کا آج بزنس ٹور تھا۔وہ جب بھی دوسرے شہر جاتے اپنے بچوں کو جیب خرچ کے علاوہ بھی کچھ پیسے دے کر جاتے۔جب وہ واپس آتے تو اُن کی پسند کی کوئی نہ کوئی چیز ضرور ساتھ لاتے۔ اچھا بچو!اپنا خیال رکھنا یہ کہہ کر شیخ ادریس نے بریف کیس اُٹھایا اور …

اور وہ تمہارے ساتھ ہے Read More »

Loading

خالہ نصیحت

وہ چاہتی تو دلبرداشتہ ہو کر بچوں کی تربیت کرنا چھوڑ دیتی،مگر نہیں انھوں نے یہ ثابت کیا کہ مخالفت انھیں کی ہوتی ہے جو حق پر ہوتے ہیں اور حق پر ہونے والوں کو ڈٹے رہنا چاہیے۔ خالہ نصیحت کے حقیقی نام سے بچوں میں کوئی واقف نہیں تھا۔وہ محلے کے کونے والے گھر …

خالہ نصیحت Read More »

Loading

اچھے بابا

”میں آپ کے بچوں کی پڑھائی کے سارے اخراجات آپ کو دے رہا ہوں اور آپ اپنا رابطہ نمبر بھی مجھے دے دیں،تاکہ ان معصوم بچوں کی تعلیم میں کبھی رکاوٹ نہ آئے۔“ موسم بڑا خوشگوار تھا۔آسمان پہ ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے۔سورج کی کرنیں پہاڑوں کے درمیان بنے گلیشیئر کے پیچھے سے جھانکتی دلکش …

اچھے بابا Read More »

Loading

گوشت خور پودے

دنیا میں کچھ ایسے پودے بھی ہیں جو گوشت خور ہوتے ہیں․․․اور کیڑوں،مکوڑوں،گرگٹ،مینڈک،چھوٹی چڑیا اور چوہے وغیرہ کو بھی نہیں بخشتے انہیں چٹ کر جاتے ہیں ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ پیڑ پودے ہماری اور دیگر جانوروں کی غذا ہیں۔مگر بچو!آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ دنیا میں کچھ ایسے پودے …

گوشت خور پودے Read More »

Loading