بطخ اور کوا
ایک بطخ اور ایک کوے کی دوستی ہو گئی۔کوا بطخ کے پاس تالاب کے کنارے آتا اور دونوں مل کر خوب باتیں کرتے۔ایک دن بطخ بہت اُداس تھی۔کوے نے اس کی خیریت پوچھی تو وہ بولی:”میں اس طوطے کے بارے میں سوچ رہی تھی،جس نے مجھے آسمان سے نظر آنے والے مناظر سے آگاہ کیا۔اب …