غرور کا انجام
آج دانیال بہت خوش تھا،کیونکہ وہ پوری جماعت میں اول آیا تھا۔اگلے دن جب وہ اسکول گیا تو اس کے ہم جماعت نوید نے تعریفی لہجے میں کہا:”واہ بھئی!دانی نے تو میدان ہی مار لیا۔“ یہ سن کر دانیال نے غرور بھرے لہجے میں کہا:”ہاں اور کوئی میری برابری نہیں کر سکتا۔“ وہاں موجود اس …