اتفاق میں برکت ہے
بلال کے پاپا جونہی ڈیوٹی سے گھر آئے انہوں نے دیکھا کہ بلال کمرے میں بیٹھا کتاب کھولے اونچی آواز میں ”رٹا “لگارہا تھا:ایک کسان نے کچھ لکڑیاں منگوائیں ․․․․․․ایک کسان نے کچھ لکڑیاں منگوائیں ۔اُس نے ایک ایک لکڑی اپنے بیٹوں کو توڑنے کیلئے دی ۔اُس نے ایک ایک ․․․․․بھئی کیا ہورہا ہے آج …