Daily Roshni News

بچوں کی دنیا

اتحاد نہ ہونے کا نقصان

یہ بہت پرانی کہانی ہے،کسی جنگل میں چار گائیں رہا کرتی تھیں جو ہمیشہ ساتھ دیتیں،ساتھ چیرتیں،ساتھ کھاتیں پیتیں اور خطرے میں ہر ایک کا بہت خیال رکھتی تھی۔اگر کبھی کسی کو کسی مشکل میں دیکھتیں تو خود اس کی مدد کے لئے آگے آ جاتیں۔ان چاروں گایوں کا آپس کے اتحاد کا یہ حال …

اتحاد نہ ہونے کا نقصان Read More »

Loading

بچے رمضان کس طرح گزاریں

پیارے بچو! رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کا آغاز ہو چکا ہے ۔اس مہینے کے آغاز پر جہاں بڑے خوش ہیں وہیں بچوں کی خوشی بھی ناقابل بیاں ہے، کیونکہ اس ماہ صیام بچوں کو کرونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھٹیاں ہیں اور وہ زیادہ وقت گھر پر ہی …

بچے رمضان کس طرح گزاریں Read More »

Loading

اعلیٰ ظرف

قیقت نہایت تلخ ہوتی ہے جس کا سامنا کرنا بہت دشوار گزار مرحلہ ہوتاہے۔بعض اوقات انسان حقائق کو سمجھے بغیر بڑی بات منہ سے نکال دیتاہے مگر اسے پورا کرنا اس کے لیے انتہائی مشکل ہوتاہے۔یہ واقعہ بھی ایک تلخ حقیقت پر مبنی ہے جسے بھلانا ناممکن ہے۔واقعہ یوں ہے کہ میری عزیزہ مسرت نے …

اعلیٰ ظرف Read More »

Loading

سچی دوستی

دوستی ایک پانچ حروف والا لفظ ہے۔مگر اس لفظ کے اندر بے شمار راز چھپے ہوئے ہیں جو صرف اور صرف سچی دوستی کرنے والوں پر ظاہر ہوتے ہیں ۔کیونکہ سچی دوستی ایک پاکیزہ رشتہ بھی مانا جاتاہے۔جو بھائی بہن‘ماں باپ‘بیٹا بیٹی جیسے رشتوں سے بھی کئی گنا بلند ہوتاہے اگر دل میں سچی دوستی …

سچی دوستی Read More »

Loading

عقلمند کسان

ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔وہ صبح سے شام تک کھیتوں میں کام کرتا تھا۔کھیتوں کی مکمل پہرے داری کرتا تھا،مگر جب فصل پک کر تیار ہو جاتی تو گاؤں کا سردار اس کی ساری فصل زبردستی لے لیتا اور اسے تھوڑا سا حصہ دے دیتا۔کسان اور اس کی بیوی کی بڑی مشکل سے …

عقلمند کسان Read More »

Loading

کہانی قائداعظم رحمتہ اللہ کی

آپ سب بچے ظہر کی نماز ادا کرکے جلدی سے تیار ہو جائیں ‘آج ہم سب قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر جائیں گے ۔مزار کے احاطے میں قائد اعظم کے استعمال کی مختلف چیزیں ایک میوزیم میں رکھی ہوئی ہیں ‘آج آپ کو وہ تمام چیزیں بھی دکھائی جائیں گی “۔ابو کی …

کہانی قائداعظم رحمتہ اللہ کی Read More »

Loading

ایک چڑیا کی کہانی

ایک زمانے میں،اوک کے ایک لمبے درخت کی شاخوں میں اونچے ایک آرام دہ چھوٹے گھونسلے میں،ایک ماں چڑیا اور اس کے تین بچے رہتے تھے۔ماں چڑیا اپنے بچوں سے بہت پیار کرتی تھی اور اپنا پورا دن ان کے لئے کھانا جمع کرنے اور انہیں اُڑنا سکھانے میں گزارتی تھی۔ایک دن،جنگل میں تیز ہوا …

ایک چڑیا کی کہانی Read More »

Loading

ذرا سی بھول

احمد گلی میں کھیل رہا تھا امی نے پاس بلا کر کہا:”بیٹا!ذرا جلدی سے حلوائی چاچا کی دکان سے سموسے لے آؤ، مہمان آئے ہوئے ہیں۔“امی نے پیسے اس کے ہاتھ میں پکڑائے۔حلوائی چاچا کی دکان پر آج معمول سے زیادہ رش تھا۔ ”چاچا! چھ سموسے دے دیں۔“ حبیب چاچا جلدی جلدی دوسرے گاہکوں کی …

ذرا سی بھول Read More »

Loading