علامہ اقبال اور بچے
لپ پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری! پیارے بچو!یقینا آپ ہر روز صبح سویرے سکول میں اسمبلی کے دوران بڑے پر جوش انداز میں یہ دعا پڑھتے ہوں گے ۔کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ خوبصورت دعا کس نے لکھی ہے ؟ہو سکتاہے کچھ بچوں کو …
علامہ اقبال اور بچے Read More »