Daily Roshni News

بین الاقوامی خبریں

پیوٹن کا خانہ جنگی سے اجتناب برتنے پر ویگنر گروپ سے اظہار تشکر

روسی صدر  ولادیمیر پیوٹن نے خانہ جنگی سے اجتناب برتنے پر نجی ملیشیا ویگنر گروپ سے اظہار  تشکر کیا ہے۔ قوم سے خطاب میں روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا کہ دشمن چاہتا تھا کہ بھائی کے ہاتھوں بھائی کا خون بہے، یوکرین اوراس کے مغربی سرپرست چاہتے تھےکہ  روس کو بالآخر شکست ہو اور دشمن …

پیوٹن کا خانہ جنگی سے اجتناب برتنے پر ویگنر گروپ سے اظہار تشکر Read More »

Loading

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے رہیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ خطے میں دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کا عزم قائم رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا …

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے: امریکا Read More »

Loading

لاکھوں عازمین حج کی میدان عرفات آمد، رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائےگا

مناسک حج کے دوران  منیٰ کی عارضی خیمہ بستی میں 8 ذو الحج کا پورا دن قیام کے دوران پانچوں وقت کی نمازیں ادا کر کے دنیا بھر سے آئے  لاکھوں عازمین لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئے 9 ذوالحج کو نماز فجرکی ادائیگی کے بعد میدان …

لاکھوں عازمین حج کی میدان عرفات آمد، رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جائےگا Read More »

Loading

روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر کی بغاوت، پیوٹن کا سخت ردعمل دینے کا اعلان

یوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے روسی فوجی قیادت ہی کے خلاف بغاوت کردی۔  یوکرین میں لڑنے والے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے پر انہوں نے روسی وزارت دفاع کا رخ کرلیا۔  گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے …

روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر کی بغاوت، پیوٹن کا سخت ردعمل دینے کا اعلان Read More »

Loading

یونان نےکشتی ڈوبنے سے قبل اسکی نگرانی کی پیشکش کو نظر اندازکیا تھا: یورپی بارڈر ایجنسی

یورپی یونین کی بارڈر اینڈر کوسٹ گارڈ ایجنسی فرنٹیکس نے دعویٰ کیا ہےکہ یونان نے گزشتہ دنوں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کی ڈوبنے سے قبل نگرانی کی پیشکش کو نظر انداز کیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی ایجنسی کا کہنا ہےکہ  ان کے طیارے نے ‘جو کہ ری فیول کے لیے واپس …

یونان نےکشتی ڈوبنے سے قبل اسکی نگرانی کی پیشکش کو نظر اندازکیا تھا: یورپی بارڈر ایجنسی Read More »

Loading

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

سعودی عر ب  میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے  نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔    عرب میڈیا  کے مطابق رواں برس  غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھا۔ رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام …

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا Read More »

Loading

مودی کی حکومت اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے: اوباما

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا سے متعلق سوال پر سابق امریکی صدر کا کہنا …

مودی کی حکومت اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے: اوباما Read More »

Loading

آبدوز ’ ٹائٹین ‘ میں4 مرتبہ سفر کرنیوالے مسافر نے ہر بار کیا دیکھا؟ حیران کن انکشافات

18 جون کو بحراوقیانوس میں لاپتا ہونے کے بعد تباہ ہونے والی بد قسمت آبدوز ٹائٹین میں 4 بار سفر کا تجربہ رکھنے مسافر مائیک ریس نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ٹی وی کامیڈی مصنف اور مشہور کارٹون سیریز دی سمپسنز کے پروڈیوسر مائیک ریس نے سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں …

آبدوز ’ ٹائٹین ‘ میں4 مرتبہ سفر کرنیوالے مسافر نے ہر بار کیا دیکھا؟ حیران کن انکشافات Read More »

Loading

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

حج ادائیگی کے خواہشمند  محمد شفیق نامی  پاکستانی شہری نے  اپنی معذوری  کو  بھی اپنے جوش، امید اور عزم پر حاوی نہ ہونے دیا اور حج ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔  مضبوط عزم اور استقامت کی بدولت 43 سالہ محمد شفیق بیساکھیوں کے ساتھ حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ  گئے ہیں۔  محمد …

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا Read More »

Loading

لاپتہ ٹائٹن آبدوز میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ طور پر ختم

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سفر کے دوران لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش اب زیادہ شدت اختیار کر گئی ہے کیونکہ امدادی اداروں کو خدشہ ہے کہ ٹائٹن میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ طور پر ختم ہوگئی ہوگی۔ امریکی کوسٹ گارڈ حکام کا تخمینہ ہے کہ ٹائٹن آبدوز میں سوار …

لاپتہ ٹائٹن آبدوز میں آکسیجن کی سپلائی ممکنہ طور پر ختم Read More »

Loading