Daily Roshni News

بین الاقوامی خبریں

جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین کا شدید ردعمل

بیجنگ: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں، امریکا کے ریمارکس انتہائی مضحکہ خیز اور غیر ذمہ …

جوبائیڈن کی جانب سے صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر کہنے پر چین کا شدید ردعمل Read More »

Loading

نیوزی لینڈ: ریسٹورینٹ میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، 4 افراد زخمی

نیوزی لینڈ کے ریسٹورینٹس میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وار  کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر  آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانی کے تین چائنیز ریسٹورینٹس میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ میں ڈنر کے دوران ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں 4 افراد …

نیوزی لینڈ: ریسٹورینٹ میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، 4 افراد زخمی Read More »

Loading

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک میں تعلقات کی بحالی، مفاہمت کے لیے وسیع تر علاقائی دباؤ اور عرب ریاستوں کے دوحہ کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے چار سال سے زائد عرصے کے بعد ہوئی ہے۔ اسی حوالے …

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا Read More »

Loading

دبئی میں 58 ارب روپے کا ولا خریدنے کے لیے کون آمنے سامنے؟

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں 58 ارب پاکستانی روپے کا ولا فروخت کے لیے پیش کردیا، ولا کو خریدنے کے لیے ایک بھارتی اور ایک روسی شہری آپس میں مدمقابل ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق دبئی کے طلال الامارات محلے میں فرسائی محل کی طرز پر تیار کردہ پرآسائش ولا کی …

دبئی میں 58 ارب روپے کا ولا خریدنے کے لیے کون آمنے سامنے؟ Read More »

Loading

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر

سعودی عرب اور ایران کے باہمی تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر آگئے ہیں اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کل تہران جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران جن میں کئی سالوں بعد حال ہی میں سفارتی تعلقات بحال ہوئے ہیں اب یہ باہمی تعلقات مزید مستحکم ہونے …

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تاریخ کے نئے موڑ پر Read More »

Loading

امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا

امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا، 43 چینی کمپنیوں میں ایسی 9 کمپنیاں بھی شامل ہیں جن میں پاکستان کا اشتراک ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنیوں کی سرگرمیوں سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات کی وجہ سے لسٹ میں شامل کیا گیا، لسٹ میں شامل کمپنیوں پر امریکی ایکسپورٹ …

امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کو ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا Read More »

Loading

ایران نے سات سال بعد سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا

سات سال کے بعد ایران نے سعودی عرب میں آج اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا۔ ریاض میں موجود سفارتی ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب آج ہوئی جس میں  سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے ایرانی سفیر علی رضا عنایتی موجود تھے۔ ایران نے گزشتہ ماہ علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں ایرانی …

ایران نے سات سال بعد سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا Read More »

Loading

جدہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایران اور علاقائی سلامتی سے لے کر تیل کی قیمتوں تک کے مسائل پر برسوں کے گہرے اختلافات کے بعد ریاض کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے مشن پر منگل کو سعودی عرب پہنچے۔ امریکی وزیر خارجہ نے سعودی ولئ عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی گئی، بالخصوص صاف توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر۔ Unmute ایک گھنٹہ چالیس منٹ کی ملاقات میں سوڈان سے امریکیوں کے انخلا کے لیے سعودی عرب کی حمایت، یمن میں سیاسی مذاکرات کی ضرورت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے امکانات سمیت مختلف موضوعات پر بات ہوئی۔ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے، انٹونی بلنکن آج بدھ کو خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے لیے ریاض جائیں گے۔

برطانوی شہزادہ ہیری کا کہنا ہےکہ برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے اور  وزرا اپنے مفادات کادفاع کررہےہیں۔ شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس میں لندن ہائیکورٹ میں مرر گروپ نیوز پیپرزکے خلاف دستاویز جمع کرائیں۔ اس موقع پر شہزادہ ہیری نے کہا کہ برطانیہ کو عالمی سطح پر ہماری پریس اور حکومت سے پرکھا جاتا …

جدہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایران اور علاقائی سلامتی سے لے کر تیل کی قیمتوں تک کے مسائل پر برسوں کے گہرے اختلافات کے بعد ریاض کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے مشن پر منگل کو سعودی عرب پہنچے۔ امریکی وزیر خارجہ نے سعودی ولئ عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی گئی، بالخصوص صاف توانائی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پر۔ Unmute ایک گھنٹہ چالیس منٹ کی ملاقات میں سوڈان سے امریکیوں کے انخلا کے لیے سعودی عرب کی حمایت، یمن میں سیاسی مذاکرات کی ضرورت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے امکانات سمیت مختلف موضوعات پر بات ہوئی۔ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے، انٹونی بلنکن آج بدھ کو خلیج تعاون کونسل کے اجلاس کے لیے ریاض جائیں گے۔ Read More »

Loading

کشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ایران اور علاقائی سلامتی سے لے کر تیل کی قیمتوں تک کے مسائل پر برسوں کے گہرے اختلافات کے بعد ریاض کے ساتھ واشنگٹن کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے مشن پر منگل کو سعودی عرب پہنچے۔ امریکی …

کشیدہ تعلقات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

Loading

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبائی ترجمان نے …

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق Read More »

Loading