Daily Roshni News

بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب: تیل کے علاوہ دیگر شعبوں کی ترقی بھی عروج پر

ریاض: سعودی عرب میں تیل کے علاوہ دیگر شعبوں میں بھی روز افزوں ترقی ہورہی ہے۔ رواں برس دوسری سہ ماہی میں مملکت کی نان آئل جی ڈی پی میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اردو نیوز کے مطابق ایک کاروباری سروے سے علم ہوا کہ سعودی عرب کے نان آئل سیکٹر نے مئی …

سعودی عرب: تیل کے علاوہ دیگر شعبوں کی ترقی بھی عروج پر Read More »

Loading

پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے

امریکا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانے کے لیے بھی سرگرم ہوگئے۔ ایک طرف حقیقی آزادی کے نعرے لگائے جارہے ہیں تو دوسری طرف امریکی کانگریس کے ارکان سے پاکستان مخالف بیانات دلوانے کے جتن کیے جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی امریکا کے …

پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے Read More »

Loading

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریفرنڈم رکوانے کیلئے تمام بھارتی کوششیں پھر ناکام ثابت ہوئیں جس کے بعد یہ آسٹریلیا میں خالصتان کے قیام کیلئے تیسرا مرحلہ …

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد Read More »

Loading

تیل کی پیداوار میں کمی، یو اے ای اور کویت کا اہم فیصلہ

متحدہ عرب امارات اور کویت نے اوپیک پلس اجلاس میں طے کردہ کوٹے کے مطابق تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کٹوتی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ وہ 2024 کے آخر تک رضا کارانہ طور پر یومیہ ایک لاکھ 44 ہزار بیرل تیل …

تیل کی پیداوار میں کمی، یو اے ای اور کویت کا اہم فیصلہ Read More »

Loading

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی قرض کی حد بڑھانے کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی حتمی منظوری دے دی۔ سینیٹ میں قرضوں میں اضافے کی حد میں اضافے کے حق میں 63 ووٹ جبکہ مخالفت میں 36 ووٹ ڈالے گئے۔ کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد اب وفاقی حکومت کی اکتیس اعشاریہ چار کھرب …

امریکی ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی قرض کی حد بڑھانے کی منظوری دیدی Read More »

Loading

بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے233 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی

بھارتی ریاست اڑیسا میں مسافر اور مال بردار ٹرین میں ٹکر کے نتیجے میں233 افراد ہلاک اور  900 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دو ٹرینوں میں ٹکر کے نتیجے میں شالیمار چنئی کورومنڈل ایکسپریس کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر …

بھارت: مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں ٹکر سے233 افراد ہلاک، 900 سے زائد زخمی Read More »

Loading

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی اور بی جے پی کی سیاست پر کڑی تنقید کرتے …

کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھی Read More »

Loading

حرمین شریفین میں حج کا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع

سعودی عرب میں رواں سال حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں 14 ہزار مرد وخواتین کارکنان خدمات انجام دیں گے۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق رواں سال حج کے لیے تاریخ کے سب سے بڑے آپریشنل منصوبے کا آغاز …

حرمین شریفین میں حج کا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع Read More »

Loading

ویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے

امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔ رپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ائیر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری  دیتے ہوئے اچانک ریت کے  چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر  اسٹیج پر گر پڑے۔ تاہم اسٹیج پر موجود ائیرفورس کے  اہلکاروں نے امریکی صدر …

ویڈیو: امریکی صدر جوبائیڈن تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے Read More »

Loading

پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کیلئے پی سی بی کے اقدامات قابل تعریف ہیں: چیئرمین آئی سی سی

‘پی سی بی دوطرفہ کرکٹ کے انتظامات کے سلسلے میں کامیابی کے ساتھ اپنا کردار ادا کررہا ہے’ گریگ بارکلے نے پاکستان میں کرکٹ کی سہولتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ سہولتیں اور کرکٹ سے متعلق پروگرام بہت زبردست ہیں، اب چونکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آچکی ہے لہٰذا پاکستان کرکٹ بورڈ …

پاکستان میں دو طرفہ کرکٹ کیلئے پی سی بی کے اقدامات قابل تعریف ہیں: چیئرمین آئی سی سی Read More »

Loading