تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں شرکت کریگی
فیفا فٹبال سیریز فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیلانی این فینٹونیو کا برین چائلڈ ہے اور فیفا سیریز میں ان ممالک کو کھیلنے کے لیے منتخب کیا جاتا ہے جو ہر 4 سال بعد منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے منتخب نہیں ہوتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی فیفا کی …
تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم براہ راست فیفا کے کسی ایونٹ میں شرکت کریگی Read More »
![]()









