شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردی
بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا گزشتہ روز اپنے مسلمان دوست اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ اداکار جوڑی کی گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی تاہم بھائی شریک نہیں ہوئے۔ فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا بھارتی میڈیا کے مطابق …