شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب
پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور ایم این اے سیدہ شہلا رضا کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کراچی میں ہوا، یہ اجلاس سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین نے طلب کیا تھا۔ پی ایچ ایف کانگریس اجلاس میں نیشنل بینک …
شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب Read More »