طلاق کو کلنک نہیں بنانا چاہیے: جگن کاظم
پاکستانی اداکارہ، ماڈل و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ میں ایک طلاق یافتہ عورت کو ارینج میرج کا مشورہ نہیں دیتی۔ حال ہی میں اداکارہ جگن کاظم میک اپ آرٹسٹ مسرت مصباح کے ڈیجیٹل شو میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے اپنی طلاق اور پھر دوسری شادی کے تجربے پر بات کی۔ …
طلاق کو کلنک نہیں بنانا چاہیے: جگن کاظم Read More »
![]()









